نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت

پاکستان خبریں خبریں

نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پرسوں تک ویڈیو لنک کے زریعے دلائل دینے کا بندوبست کیا جائے، چیف جسٹس

نیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازتحکومت کو نان فائلرز کی فون سمز بلاک کرنے سے روکنے کا حکمکراچی یونیورسٹی میں فلسطین سے اظہار یکجہتی؛ وائس چانسلر نے مہم کا آغاز کردیاکم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکمجوسز پر فیڈرل ایکسائز ٹیکس؛ خسارے کا سودانیب ترامیم کیس؛ عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیشی کی اجازتسپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس میں عمران خان کو بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونے کی اجازت دے...

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب اور وکیل پنجاب حکومت دونوں نے کہا کہ اس کیس میں ہم وفاقی حکومت کے دلائل کو ہی اپنائیں گے۔جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ معاملہ نیب کی پولیٹیکل انجئیرنگ میں ملوث ہونے سے متعلق ہے، عمران خان نے عدالت میں ذاتی حیثیت میں پیشی کی درخواست کی ہے، اگر وہ بذریعہ ویڈیو لنک پیش ہونا چاہیں تو ہو سکتے...

چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ عمران خان اگر دلائل دینا چاہیں تو ویڈیو لنک کے زریعے دلائل دے سکتے ہیں، پرسوں تک ویڈیو لنک کے زریعے دلائل دینے کا بندوبست کیا جائے، ہم عمران خان کی درخواست منظور کرتے ہیں۔مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمیوزیراعظم کا اسٹریٹیجک اداروں کے سوا تمام ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری کا اعلانرنبیر کپور کی نئی فلم بالی ووڈ کی مہنگی ترین فلم بن...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاپوش نگر میں بس ٹرمینل کی زمین نیلام ہوگی یا نہیں؟ عدالتی فیصلہ آگیاپاپوش نگر میں بس ٹرمینل کی زمین نیلام ہوگی یا نہیں؟ عدالتی فیصلہ آگیاکراچی: پاپوش نگر میں بس ٹرمینل کی زمین کی نیلامی منسوخ کرنے کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوئی۔
مزید پڑھ »

اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیااروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
مزید پڑھ »

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔رپورٹ بذریعہ اٹارنی جنرل آفس سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی۔ سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت 6 مئی بروز پیر کو ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کرے گا جبکہ...
مزید پڑھ »

’’اس کیس میں جو دلائل وفاقی حکومت کے ہونگےہم انہیں اپنائیں گے‘‘وکیل نیب ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کے دورانن  وکیل نیب نے کہاکہ اس کیس میں جو دلائل وفاقی حکومت کے ہونگےہم انہیں اپنائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں...
مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاریسپریم کورٹ بھی ماضی میں کہہ چکی ہے کہ نیب کو احتساب کے نام پر سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کیلئے بار بار استعمال کیا جاتا رہا ہے
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو فوجی عدالتوں کے 20 افراد کے مقدمات کے فیصلے جمع کرانے کا حکمسپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو فوجی عدالتوں کے 20 افراد کے مقدمات کے فیصلے جمع کرانے کا حکماٹارنی جنرل کو 20 افراد کے فیصلے طلب کرنے کی استدعا کی، اٹارنی جنرل 20 افراد کے مقدمات کے فیصلوں کو سپریم کورٹ میں جمع کروائیں: حکم نامہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 11:31:49