نیب کا لیگی رہنماؤں کی ضمانت کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ NAB SC Against Bail SKhaqanAbbasi AhsanIqbal betterpakistan pmln_org president_pmln SupremeCourt
جی این این کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیرمین نیب،پراسیکیورٹر جنرل اور ڈی جی نیب آپریشنز نے شرکت کی، ڈی جی نیب راولپنڈی اور نیب کے دیگر سینئر افسران بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے دونوں لیگی رہنماؤں کو ایک، ایک کروڑ کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلا
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ،خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب کو نوٹس جاری،جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے خواجہ برادران کی درخواست ضمانت پر نیب
مزید پڑھ »
شاہدخاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت،نیب سےدلائل طلبشاہدخاقان اوراحسن اقبال کی درخواست ضمانت،نیب سےدلائل طلب پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »