نیب کا متعدد انکوائریز بند، نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

نیب کا متعدد انکوائریز بند، نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

جاوید اقبال نے کہا کہ احتساب سب کا کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے نیب نے گزشتہ تقریباً 2 سال کے عرصے میں براہِ راست یا بلا واسطہ 71 ارب روپے برآمد کیے ہیں۔ dawnnews pakistan nab javediqbal

اسلام آباد: جسٹس جاوید اقبال کی سربراہی میں ہونے والے قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں متعدد تحقیقات کو بند کرنے اور نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

نیب کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں ’عدم شواہد کی بنا پر‘ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ، ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی کراچی، پورٹ قاسم اتھارٹی، کراچی پورٹ ٹرسٹ اور دیگر محکموں کے حکام، سابق ڈائریکٹر آف نارا کنال سعید احمد جاکھرانی، محکمہ آب پاشی سندھ کے افسران کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دی گئی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ انسداد بدعنوانی کا ادارہ پالیسی کے تحت اس بات کا پابند ہے کہ ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کی تفصیلات سے عوام کو آگاہ...

اجلاس میں التطمش میڈیکل سوسائٹی کے مالکان/ڈائریکٹرز اور دیگر کے خلاف کیس کی مزید تحقیقات اور سابق قائم مقام انسپکٹر جنرل سندھ غلام شبیر شیخ اور دیگر کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال پر انکوائری جاری رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔علاوہ ازیں نیب ایگزیکٹو بورڈ نے سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت حکومتِ سندھ اور کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے افسران/ حکام کے خلاف انکوائری بند کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔

چیئرمین نیب کا مزید کہنا تھا کہ نیب نے گزشتہ 23 ماہ کے عرصے میں 610 کرپشن ریفرنسز دائر کیے ہیں اور یہ مضاربہ/مشارکہ اسکینڈل میں 44 زیر حراست ملزمان سے عوام کی لوٹی گئے اربوں روپے کی رقم برآمد کرنے لیے کوشش کررہا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کا متعدد انکوائریز بند، نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب کا متعدد انکوائریز بند، نئی تحقیقات شروع نہ کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جارینوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
مزید پڑھ »

نواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بینواز شریف کے ’’بھٹو‘‘ بننے کا دھڑ کا اور فضل الرحمان کا پلان بی غیر جذباتی انداز میں ان کے سوال پر غور کریں تو اقرار کرنا ہوگا کہ بھٹو کی پھانسی سے ’’کوئی قیامت‘‘نہیں آئی تھی۔ یہ سانحہ 4اپریل 1979کو ہوا تھا, javeednusrat
مزید پڑھ »

ایمن اور منال کا اپنے ملبوسات کا برینڈ متعارف کرانے کا اعلان - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:12