اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔ نجی ٹی وی
اسلام آباد نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو ایک اور جھٹکا دے دیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق نیب نے ایل این جی کیس میں شاہدخاقان عباسی کےاثاثےمنجمد کردیے ، نیب نے رہنمالیگ مفتاح اسماعیل کےاثاثےبھی منجمد کیے ہیں۔ نیب کے مطابق شاہدخاقان عباسی کےمنقولہ وغیرمنقولہ اثاثےمنجمدکیےگئےہیں۔ شاہدخاقان عباسی کی پراپرٹیزاورگاڑیوں کی ٹرانسفرپربھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد کر دئیے گئےشاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کے اثاثے منجمد کر دئیے گئے LNGCase ShahidKhaqanAbbasi IsmailMuftah AccountabilityCourt NAB pid_gov SKhaqanAbbasi pmln_org Marriyum_A MiftahIsmail shiblifaraz president_pmln
مزید پڑھ »
پارک لین ریفرنسآصف زرداری کی نئی درخواست وکلا اور نیب پراسیکیوٹرز کے درمیان شدید گرما گرمیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت میں آصف زرداری کے وکلا نے پارک لین ریفرنس میں ٹرائل کے خلاف نئی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست کے اندراج
مزید پڑھ »
نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ Read New betterpakistan NAB pmln_org
مزید پڑھ »
نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیرکر رکھ دیں، سپریم کورٹیہ فیصلہ جسٹس مقبول باقر نے تحریر کیا جو 87 صفحات پر مشتمل ہے جس کے آخر میں انھوں نے انقلابی شاعر حبیب جالب کے شعر کا حوالہ بھی دیا۔
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے نیب کے چہرے سے نقاب اتاردی ، نفیسہ شاہپاکستان پیپلزپارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو نیب کے چہرے سے نقاب اتاردی ہے
مزید پڑھ »