نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔

پاکستان خبریں خبریں

نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

نیب نے احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ Read New betterpakistan NAB pmln_org

اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔ نیب کی جانب سے نارووال سپورٹسسٹی کیں میں پیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ۔ کیس کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ دوران سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ

نارووال سپورٹس سٹی کا ریفرنس کہاں ہے۔ اس پر نیب تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ کرپشن ریفرنس منظوری کیلئے نیب ہیڈکوارٹرز بھجوا دیا ہے، عدالت ریفرنس دائرکرنے کیلئے مزید مہلت دے۔عدالت نے نیب کو آئندہ سماعت سے قبل ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے مزید سماعت 26 اگست تک ملتوی کر دی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر نہ کرسکا | Abb Takk Newsنیب احسن اقبال کے خلاف ریفرنس دائر نہ کرسکا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

احسن اقبال کیخلاف نیب تحقیقات مکمل،رپورٹ عدالت میں پیشاحسن اقبال کیخلاف نیب تحقیقات مکمل،رپورٹ عدالت میں پیشاحسن اقبال کیخلاف نیب تحقیقات مکمل،رپورٹ عدالت میں پیش SamaaTV
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

نیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائبنیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائبنوری آباد پلانٹ کرپشن کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو سابق سیکریٹری توانائی کی تلاش ہے لیکن ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر غائب ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:15:27