نیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائب

پاکستان خبریں خبریں

نیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

نیب کو سندھ کے ایک افسر کی تلاش، افسر غائب ARYNewsUrdu

19 جولائی 2020

کراچی: نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن کیس کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو کو سابق سیکریٹری توانائی کی تلاش ہے لیکن ان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ مبینہ طور پر غائب ہو گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سندھ کے گریڈ 20 کے افسر سابق سیکریٹری توانائی آغا واصف مبینہ طور پر غائب ہو گئے ہیں، ذرایع نے بتایا ہے کہ آغا واصف نوری آباد پاور پلانٹ کرپشن الزام کے بعد 6 ماہ کی چھٹی پر چلے گئے تھے۔آغا واصف کی چھٹی ختم ہونے پر سندھ حکومت نے ان کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی تھیں، تاہم بتایا جا رہا ہے کہ انھوں نے تاحال وفاق کو رپورٹ نہیں کی اور اس کی بجائے وہ مبینہ طور پر غائب ہو گئے ہیں۔ادھر نیب سندھ کی جانب سے سیکریٹری سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن کو ایک خط میں لکھا گیا ہے کہ نوری آباد...

تاہم چیف سیکریٹری نے نیب سندھ کو جواب میں کہا ہے کہ آغا واصف کی خدمات کئی ماہ قبل صوبے سے وفاق کے سپرد کر دی گئی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جوابکراچی بارش، بجلی بحالی کے مطالبے پر کے الیکٹرک کا میئر کو جواب ARYNewsUrdu karachirain
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیاوزیراعظم کے دورہ لاہور کے بعد ایکشن، اسد کھوکھر کو وزارت سے ہٹا دیا گیا
مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟لاک ڈاؤن کے بعد انڈیا کے مسلمان مزدوروں کے لیے زندگی کیسے مشکل ہو گی؟انڈین تحقیقی ادارے سینٹر فار ایکوٹی سٹڈیز کے مطابق مسلمان مزدوروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے بعد اُن کو دوبارہ کام پر لوٹنے میں ان کی مذہبی شناخت کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tvوزیراعظم کے معاونین اور مشیر اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

'شوگر پر سبسڈی کا معاملہ، حکومت نے نیب کو ریفرنس بھیج دیا''شوگر پر سبسڈی کا معاملہ، حکومت نے نیب کو ریفرنس بھیج دیا'معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر پر سبسڈی کے معاملے پر نیب کو انویسٹی گیشن دی جا رہی ہے، انویسٹی گیشن کے ساتھ 5 سالہ انکوائری رپورٹ بھی منسلک ہے، حکومت نے نیب کو ریفرنس بھیج دیا ہے۔
مزید پڑھ »

نیب ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم، مقدمات میں سزاؤں کی شرح 68.8 فیصدنیب ملک سے کرپشن کے خاتمہ کیلئے پرعزم، مقدمات میں سزاؤں کی شرح 68.8 فیصداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے۔ نیب وائٹ کالر کرائمز اور میگا کرپشن کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے پُرعزم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:09:25