نیب راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی

پاکستان خبریں خبریں

نیب راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب راولپنڈی نے رہنما جے یو آئی (ف)اکرم درانی کا نام ای سی

اداکارہ مہوش حیات نے اپنی پہلی محبت کا راز افشا کردیا

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی احتساب بیوروراولپنڈی نے جے یو آئی کے رہنما اور رہبر کمیٹی کے سربراہ اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میںڈالنے کی سفارش کردی،نیب راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیاہے جس میں کہا گیا ہے کہ خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے ،نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ،نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ اکرم درانی کیخلاف تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔

کئی مرتبہ نیب راولپنڈی میں پیش ہو چکے ہیں نیب راولپنڈی کی جانب سے3 مختلف مقدمات میں انہیں سوال نامہ بھی دیا گیا تھا جس کے جوابات وہ نیب میں جمع کروا چکے ہیں ،اکرم خان درانی اسلام آبادہائیکورٹ عبوری ضمانت بھی کروا چکے ہیں تاہم گزشتہ سماعت پر عدالت نے ان کی درخواست نمٹا دی تھی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اکرم درانی کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے نیب کا خطاکرم درانی کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے نیب کا خطاکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

اکرم درانی کے وارنٹ گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے مواد دستیاب نہیں، نیب کا اعتراف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نیب لاہور کی بہترین کارکردگی، 17 سالہ ریکارڈ توڑدیےنیب لاہور کی بہترین کارکردگی، 17 سالہ ریکارڈ توڑدیےwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

اکرم درانی کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے نیب کا خطاکرم درانی کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے نیب کا خطاکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا خط تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 12:09:30