کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گندم چوری اورنیب چھاپوں سے متعلق کیس میںسندھ ہائیکورٹ
ڈائریکٹر نیب سکھر پر برہم ہو گئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نیب کے افسرہی اپنے اعلیٰ افسروں کو گمراہ کرتے ہیں،نیب کی وجہ سے گندم کی قلت اور آٹے کا بحران سامنے آرہا ہے ،نیب والے اگر ٹھیک کام کرتے یہ صورتحال دیکھنے میں نہ آتی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھوٹکی کی 25 فلور ملز سے گندم کی چوری اورنیب کے چھاپے کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ ڈائریکٹر نیب سکھر پر برہم ہو گئے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ جن فلورملز نے پلی بارگین کی، ان سے منافع کی رقم کیوں نہیں لی...
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ نیب کے افسرہی اپنے اعلیٰ افسروں کو گمراہ کرتے ہیں ،نیب کی وجہ سے گندم کی قلت اور آٹے کا بحران سامنے آرہا ہے ،نیب والے اگر ٹھیک کام کرتے یہ صورتحال دیکھنے میں نہ آتی،عدالت نے نیب سے تحقیقات سے متعلق پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو اسحاق ڈار کا گھر نیلام کرنے سے روک دیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، تبادلے سے متعلق بات چیت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ: ڈی آئی جی، ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
مزید پڑھ »
آئی جی سندھ معاملہ: وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سندھ میں ٹیلیفونک رابطہ
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کلیم امام کی ون آن ون ملاقاتآئی جی سندھ نے وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »