'میرے خلاف ایک بڑی شدید سازش ہوئی ہے' آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق فیصلے میں کیا ہوا؟
وزیراعظم عمران خان سے انسپکٹر جنرل سندھ کلیم امام نے ملاقات کی جس میں ان کے تبادلے سے متعلق بات چیت کی گئی۔
تاہم انہوں نے واضح کرتے ہوئے کہا کہ میں اتنی آسانی سے ٹرانسفر نہیں ہورہا اور میں جب بھی جاؤں گا اپنے مقدر سے جاؤں گا اور ٹرانسفر نہیں ہوں گا بلکہ ایک نیا انقلاب ہوگا اور نئے مراحل پر جاؤں گا۔علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں وفاقی کابینہ میں آئی جی سندھ کی تبدیلی سے متعلق فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ 3 سال پہلے اگر آئی جی سندھ کو تبدیل کرنا ہوتا تو صوبہ وفاق سے مشاورت کا پابند ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی جی سندھ کی تبدیلی کی وجوہات بتائی گئیں کابینہ نے فیصلہ کیا اور 3 میں سے ایک نام پر رضامندی بھی ظاہر کی گئی تھی۔ سعید غنی نے کہا کہ اب کابینہ نے گورنر سندھ سے بات کرنے کا کہا ہے، گورنر سندھ سے مشاورت نہیں کریں گے یہ قانون میں نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم سے پیر پگارا کی ملاقات، جی ڈی اے کے تحفظات ختمکراچی: حکومتی اتحادی جی ڈی اے اور تحریک انصاف کے درمیان تحفظات ختم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پیر پگارا سے وزیراعظم عمران خان نے ملاقات کی اور وزیراعظم کی عمران خان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔پیر پگارا کا کہنا تھا کہ آپ ہمارے گھر آئے آپ کے لیے
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات؛ آئی جی کی تبدیلی پر اتفاق - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کے لیے زیرغور افسران میں کسی ایک کو تعینات کیا جائے گا
مزید پڑھ »
اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئے نام پر دوبارہ مشاورت کریں، وفاقی کابینہ کی تجویزاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئی جی سندھ کے لئے دئیے گئے ناموں پر اعتراض کیا گیا اور تجویز دی گئی گورنر وزیراعلیٰ سندھ سے آئی جی کیلئےنام پر دوبارہ مشاورت کریں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت
مزید پڑھ »
اتنی آسانی سے عہدہ نہیں چھوڑوں گا،آئی جی سندھاتنی آسانی سےعہدے سے نہیں جاؤں گا،آئی جی سندھ SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان سے آئی جی سندھ کلیم امام کی ون آن ون ملاقاتآئی جی سندھ نے وزیراعظم کو امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »