جرائم کی عالمی عدالت نیتن یاہو یا دیگر اسرائیلی حکام کو غزہ کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتی ہے تو یہ نا صرف اسرائیلی بلکہ امریکا کی خود مختیاری پر بھی حملہ تصور ہوگا: امریکی سینیٹرز کا خط
جرائم کی عالمی عدالت اسرائیلی حکام کو غزہ کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتی ہے تو یہ نا صرف اسرائیل بلکہ امریکا کی خود مختیاری پر بھی حملہ تصور ہوگا: امریکی سینیٹرز/ فائل فوٹو
واشنگٹن: کئی امریکی سینیٹرز نے جرائم کی عالمی عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور دیگر حکام کے متوقع وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر دھمکی دیدی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 12 ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو لکھے گئے خط میں نیتن یاہو سمیت اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ جاری کرنے کی صورت میں جرائم کی عالمی عدالت کے خلاف پابندیاں لگانے کی دھمکی دی گئی ہے۔
ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اگر عالمی عدالت نیتن یاہو یا دیگر اسرائیلی حکام کو غزہ کے معاملے میں ذمہ دار ٹھہراتی ہے تو یہ ناصرف اسرائیل بلکہ امریکا کی خود مختاری پر بھی حملہ تصور ہوگا۔ 12 امریکی ریپبلکن سینیٹرز کی جانب سے عالمی عدالت جرائم کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کو لکھا گیا خط: فوٹو/ عالمی میڈیامیڈیا رپورٹس کے مطابق اس قسم کی قیاس آرائیاں زیر گردش ہیں کہ جرائم کی عالمی عدالت نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی حکام کے وارنٹ گرفتاری جاری کر سکتی ہے۔وارنٹ گرفتاری کی اطلاعات پر وزیراعظم نیتن یاہو خوفزدہ اور غیرمعمولی دباؤ کا شکار ہیں: اسرائیلی میڈیاجرمنی نے کہاکہ رفح میں کوئی بھی بڑا آپریشن نہیں ہونا چاہیے، رفح میں موجود 15 لاکھ افراد ایک دم سے غائب نہیں ہو...
International Criminal Court (Icc) Israel
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانعالمی عدالت انصاف رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے
مزید پڑھ »
اسرائیلی کی غزہ وحشیانہ بمباری جاری؛ بچوں سمیت 34 فلسطینی شہیدجنگ بندی کی کوششوں اور عالمی فوجداری عدالت کے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے باوجود اسرائیلی حملے بند نہیں ہوئے
مزید پڑھ »
نیتن یاہو امریکی طلبہ کے مظاہروں پر آپے سے باہر، رد عمل میں کیا کہا؟اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو امریکی طلبہ کے مظاہروں پر آپے سے باہر ہو گئے، نیتن یاہو نے امریکی طلبہ کے مظاہروں کو ’یہود دشمنی‘ کا نام دے دیا
مزید پڑھ »
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا خدشہفلسطینوں پر ظلم کے پہاڑ ڈھانے اور غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنانے والی غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جانے ہونے کا خدشہ ہے۔
مزید پڑھ »
حماس نے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری کردیقیدی گولڈ برگ پولن کی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر شدید تنقید
مزید پڑھ »
ایسا معاہدہ تسلیم نہیں کریں گے جس میں غزہ جنگ کا خاتمہ شامل ہو: اسرائیلی وزیر اعظماگر حماس نے جنگ ختم کرنے پر اصرار کیا تو معاہدہ قبول نہیں ہوگا اور رفح پر چڑھائی کریں گے، نیتن یاہو کی ہٹ دھرمی برقرار
مزید پڑھ »