نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری چھوڑ دی؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

نیلم منیر نے شادی کے بعد شوبز انڈسٹری چھوڑ دی؟ اداکارہ کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے

سوشل میڈیا پر خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کے بعد سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ اداکارہ نے شوبز کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔

تاہم نیلم منیر نے ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی تردید کر دی ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ وہ اپنے کام سے بےحد پیار کرتی ہیں اور اسے جاری رکھی ہوئی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’مجھ سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں اس لئے میں خود ان غلط افواہوں پر وضاحت دیتے ہوئے انہیں پھیلنے سے روکنا چاہتی ہوں۔ جی ہاں میری شادی ہو چکی ہے اور نہیں میں شوبز نہیں چھوڑ...

نیلم نے مزید لکھا کہ ’اداکاری میرا جنون ہے اور میں ایسی چیز کیسے چھوڑ سکتی ہوں جس سے مجھے بےحد پیار ہے، خدا آپ کا بھلا کرے‘۔نازیبا ریمارکس پر رنویر الہ آبادیا نے تحریری معافی مانگ لیپریمی جوڑے تمنا اور وجے کا شادی کے بجائے صرف دوست بنے رہنے کا فیصلہ؛ وجہ سامنے آگئیسعودی عرب میں موسلادھار بارش، ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟صائم ایوب، فخر زمان اسکواڈ میں کیوں نہیں، کیا پی ایس ایل کھیلیں گے؟انجری کے شکار دونوں پلئیرز سے متعلق پی سی بی کا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »

نیلم منیر کے چہرے پر غیر معمولی سوجن، اداکارہ نے سرجری کروالی؟نیلم منیر کے چہرے پر غیر معمولی سوجن، اداکارہ نے سرجری کروالی؟سوشل میڈیا صارفین نے سرجری کا دعویٰ کردیا
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

راکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے پاکستان میں سلمان خان کیلیے دلہن ڈھونڈ لیراکھی ساونت نے ویڈیو پیغام میں سلمان خان کو کس پاکستانی اداکارہ سے شادی کا کہا
مزید پڑھ »

سابیحہ کا شادی اور رشتوں پر مشورہسابیحہ کا شادی اور رشتوں پر مشورہفلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ سابیحہ نے اُشنا شاہ کے پروگرام میں شہریت کا حصہ بنایا اور شادی اور رشتوں پر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے شادی کی خوشحالی کے لیے متبادل احترام اور وفاداری کو اہمیت دی۔ انہوں نے اپنی خود کی کامیاب شادی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مرد وفادار رہے اور خاتون احترام کے ساتھ رہیں تو شادی نہ صرف طویل المیاد ہوگی بلکہ خوشگوار بھی ہوگی۔
مزید پڑھ »

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیاعمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا گرفتاری کے بعد بیان سامنے آگیاپنڈی پولیس فیصل چوہدری کے زیر استعمال گاڑی بھی چوکی اڈیالہ لے گئی، فواد چوہدری نے تصدیق کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:16