نیل نتن مکیش نے شاہ رخ خان کی ‘شٹ اپ’ کہہ کر بے عزتی کیوں کی؟ اداکار کا بڑا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

نیل نتن مکیش نے شاہ رخ خان کی ‘شٹ اپ’ کہہ کر بے عزتی کیوں کی؟ اداکار کا بڑا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

نیل نے مزید کہا کہ وہ اپنی فیملی کی عزت پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے

ممبئی: بھارتی اداکار نیل نتن مکیش نے حالیہ انٹرویو میں وضاحت دی کہ انہوں نے 2009 کے فلم فیئر ایوارڈز میں شاہ رخ خان کو شٹ اپ چپ رہنے کے لیے نہیں کہا تھا بلکہ یہ ایک شو کا حصہ تھا۔

۔ اگر لوگ ان کے والد اور دادا کا مذاق بنانا چاہتے ہیں تو وہ بنا سکتے ہیں، لیکن مجھے فخر ہے کہ ہم ‘100 سالِ مکیش’ منا رہے ہیں۔ وہ جانتے ہیں کہ ان کا خاندان کون ہے، اور ان کیلئے یہی کافی ہے۔ اس پر نیل نے جواب دیا: "سر، یہ بہت اچھا سوال ہے، لیکن میں کچھ کہہ سکتا ہوں؟" شاہ رخ کے اجازت دینے پر نیل نے کہا: "یہ میرے لیے توہین آمیز بات ہے، میرا والد بھی یہاں بیٹھا ہے۔ مجھے لگتا ہے آپ سب کو چپ رہنا چاہیے، معذرت!"

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اور زہان کپور کا نیا اشتہار سوشل میڈیا پر ہلچل مچانے میں کامیابشاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم ’کنگ‘ کی تیاریوں میں مصروف ہیں
مزید پڑھ »

’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹ’’شادی کے بعد اپنی بیوی کو چھپا تو نہیں سکتے‘‘، رجب بٹرجب بٹ ’’نامناسب‘‘ بات کہہ کر خود سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کا نشانہ بن گئے
مزید پڑھ »

’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیا’’گوری رنگت‘‘ نے نیل نتن مکیش کو گرفتار کروا دیااداکار کو نیویارک ایئرپورٹ پر امیگریشن حکام نے حراست میں لے لیا تھا
مزید پڑھ »

راکھی ساونت کا پاکستانی اداکار ڈوڈی خان پر الزام: شادی کی پیشکش کی اور بعد میں پیچھے ہٹ گئےراکھی ساونت کا پاکستانی اداکار ڈوڈی خان پر الزام: شادی کی پیشکش کی اور بعد میں پیچھے ہٹ گئےبھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی اداکار ڈوڈی خان نے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی بات سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی نے پاکستانی میزبان متھیرا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈوڈی خان نے پہلے انہیں شادی کی پیشکش کی تھی، لیکن بعد میں اپنی پیشکش سے پیچھے ہٹ گئے۔ راکھی کے مطابق ڈوڈی خان نے اپنے بھائیوں میں سے کسی سے شادی کرنے کا کہا اور اب دوبارہ کہہ رہے ہیں کہ وہ انگوٹھی اور پھول لے کر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

عاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسعاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسگانے کو آر رحمان نے فلم دل سے (1998) میں گایا تھا اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک کلاسک گانا بن گیا
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی تین خاندانیاں کی دلرباں ملاقاتبالی ووڈ کی تین خاندانیاں کی دلرباں ملاقاتشاہ رُخ خان، سلمان خان اور امیر خان نے جُنائیڈ خان کی فلم 'لاوے یپا' کی screening میں شہانہ حضور دہرایا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 16:05:19