نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوا

پاکستان خبریں خبریں

نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

نینسی پلوسی جب ہال میں داخل ہوئیں تو طلبہ کی تالیوں کی گونج کے ساتھ آکسفورڈ یونیورسٹی کے باہر فلسطینیوں کے حق میں مظاہرین کے نعرے بھی صاف سنائی دے رہے تھے۔

نینسی پلوسی اور فلسطین کا پرچم تھامے نوجوان: وہ لمحہ جب سابق امریکی سپیکر کا سامنا اسرائیل مخالف مظاہرین سے ہوا

بالآخر کچھ دیر بعد وہ نوجوان اور اس کی ساتھی فلسطین کا پرچم اٹھائے مارچ کرنے والے انداز میں ہال سے چلے گئے۔ آکسفورڈ یونین کے ہال کے اندر بھی یہ نعرے سنائی دے رہے تھے کہ ’فرام دا ریور ٹو دا سی، پیلسٹائن وِل بھی فری‘ ۔ تھوڑی دیر بعد انھیں دوسرا کالر مائیک لگایا گیا تو اُن کی آواز ہال میں موجود شرکا تک پہنچنا شروع ہوئی اور لوگوں نے تالیاں بجا کر خیر مقدم کیا۔

اس پُرجوش نوجوان نے کہا کہ نینسی پلوسی کی حکومت کے براہ راست اقدامات اور فیصلوں کے نتیجے میں 12 ہزار بچوں سمیت 34 ہزار فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ آکسفورڈ یونین میں پہلے اجلاس میں ان کا خطاب شام پانچ بجے شروع ہونا تھا لیکن ساڑھے تین بجے ہی سے ہال کے باہر طویل قطار لگ ہوئی تھی۔ انتہائی دائیں بازو یا فار رائٹ کے بڑھتے ہوئے اثر سے متعلق بات کرتے ہوئے نینسی پلوسی نے کہا کہ اگر امریکی یونین کو بچانا ہے تو امریکہ میں آنے والے صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی جیت انتہائی ضروری ہے کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت امریکہ کے لیے تباہ کن ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلبرائی کی جڑ ایران کا مقابلہ کرنے کیلیے نیٹو آگے آئے؛ اسرائیلاُٹھو اور متحدہ ہوکر ایران کا مقابلہ کرو؛ اسرائیل کا یورپی ممالک سے مطالبہ
مزید پڑھ »

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈنغزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہایرانی وزیر خارجہ کا دورہ امریکا: میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے دلچسپ جملوں کا تبادلہواشنگٹن : ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا امریکی صحافی سے ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ امریکا سے متعلق دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکاسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکہلاک ہونے والوں کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے، این جی او
مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی جامعات میں اسرائیل مخالف مظاہرین پر پولیس کا حملہ؛ متعدد طلبا زخمیامریکی پولیس نے یونیورسٹی کے 550 طلبا کو گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا
مزید پڑھ »

صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟صاحبہ کی والدہ نشو نے باپ بیٹی کی پہلی ملاقات پر کیا کہا؟جب میں 7 ماہ کی حاملہ تھی تو امام ربانی کا مجھ سے بہت جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد وہ مجھے چھوڑ کر چلے گئے تھے: اداکارہ نشو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:12:14