ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیوزی لینڈ کے سابق وزیراعظم مائیک مورے متعدد بیماریوں
سے لڑنے کے بعد آکلینڈ میں اپنی رہائش گاہ پر71سال کی عمر میں انتقال کرگئے،مورے 1990 میں نیوزی لینڈ کے 34ویں وزیراعظم بنے تھے۔چین میں کروناوائرس سے 300ہلاکتیں لیکن امریکا میں کتنے افراد اس مرض میں مبتلا ہوئے؟ اعدادوشمار جاری
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جاسینڈا آرڈرن نے کہاکہ مورے نے محصولات اور تجارت سے متعلق عمومی معاہدہ میں مرکزی کردار ادا کرکے اور عالمی تجارتی مرکز کے ڈائریکٹر جنرل کی حیثیت سے عالمی تجارتی دروازہ کھول کر نیوزی لینڈ اور باقی دنیا کیلئے پائیدار وراثت چھوڑی ہے۔ڈپٹی وزیراعظم ونٹسن پیٹرس نے مورے کو نیوزی لینڈ کا بہترین شہری قرار دیا۔ انہوں نے ڈبلیو ٹی او کی سربراہی کرنے والے واحد نیوزی لینڈر بننے اور امریکہ میں نیوزی لینڈ کے سفیر کے طور پرمورے کی عالمی سطح پر خدمات کو بھی سراہا۔پیٹر نے کہاکہ مائیک جہاں...
مائیک مورے کے ڈپٹی اور نیوزی لینڈ کے سابق وزیراعظم ہیلن کلارک نے کہاکہ مورے نیوزی لینڈ کے پرجوش شہری تھے، انہوں نے پوری زندگی نیوزی لینڈ کی خدمت اور اس کے اقدار کی پاسداری میں گزاری۔وزیراعظم بننے سے پہلے مورے نیوزی لینڈ کے وزیرخارجہ تھے جبکہ بعد میں انہوں نیامریکہ میں نیوزی لینڈ کے سفیر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔1999 میں انہیں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا ڈائریکٹر جنرل تعینات کر دیا گیا۔ ڈبلیو ٹی او میں مورے کے دور میں عالمی معیشت اور کثیر الجہتی تجارت سسٹم میں یادگار تبدیلیاں رونما ہوئیں۔ مورے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی کا فیصلہ بھی اضافی اوور میں - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس: تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر دو افراد گرفتاربنکاک: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، مہلک بیماری کے باعث 259 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور بیماری چین سے ہوتی ہوئی 20 ممالک تک پھیل چکی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، ایسی افواہوں پر کارروائی کرنے کے لیے تھائی لینڈ نے کارروائی کی ہے، اس کارروائی کے دوران کرونا وائرس سے متعلق ’’جعلی خبریں‘‘ پھیلانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیںلندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو
مزید پڑھ »
ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی نے ضمانت کیلئے اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان
مزید پڑھ »
ہم اتحادی ہونے کے علاوہ۔۔۔چودھری شجاعت حسین نے ایسی بات کہہ دی کہ وزیر اعظم بھی خوش ہو جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت
مزید پڑھ »