نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

نواز شریف کی صحت کے متعلق میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو بھیج دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

لندن(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی تازہ ترین میڈیکل رپورٹس حکومت پنجاب کو

بھجوادی گئی ہیں۔ حکومت پنجاب کو بھیجی جانے والی میڈیکل رپورٹس میں تمام حالیہ ٹیسٹس اور ڈاکٹروں کی جانب سے کی جانے والی تشخیص موجود ہیں۔ہم نیوز کے مطابق یہ بات پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے بتائی ہے۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

ڈاکٹر عدنان کے مطابق حکومت پنجاب نے تحریری طور پر میاں نواز شریف کی صحت کے متعلق تمام تفصیلات مانگی تھیں۔سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف طبی معائنہ کروانے کے بعد اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پر جب ڈاکٹر عدنان سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے کسی بھی قسم کی بات چیت سے صاف انکار کردیا۔ ڈاکٹر عدنان کا ذرائع ابلاغ کو جواب تھا کہ اگر میاں صاحب کی صحت کے حوالے سے کوئی تازہ اپ ڈیٹ ہوگی تو وہ از خود بتادیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ہدایت پرشاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مندنواز شریف کی ہدایت پرشاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مندنواز شریف کی ہدایت پرشاہد خاقان عباسی ضمانت کی درخواست دائر کرنے کیلئے رضا مند Pakistan PMLN ShahidKhaqanAbbasi PmlnMedia president_pmln
مزید پڑھ »

نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی مہلت کا آج آخری روزنواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی مہلت کا آج آخری روزمحکمہ داخلہ پنجاب کا سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتپنجاب حکومت کی نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایتلاہور: پنجاب حکومت نے نواز شریف کی بھیجی گئی میڈیکل رپورٹس کو نامکمل قرار دیتے ہوئے 3 روز میں مطلوبہ میڈیکل رپورٹس جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو 3 دن میں میڈیکل رپورٹس
مزید پڑھ »

عثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہانعثمان بزدار نے شہباز شریف سے زیادہ حکومتی خزانے کی بچت کی، فیاض چوہانلاہور : پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض چوہان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے اخراجات میں اضافے سے متعلق رپورٹ قابل مذمت ہے، عثمان بزدار نے عمران خان کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کی۔یہ بات انہوں نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، فیاض چوہان نے گزشتہ
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی نواز شریف کو میڈیکل رپورٹس جمع کروانے کیلئے 3 دن کی مہلت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 08:59:41