نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء: پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر قرار

پاکستان خبریں خبریں

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء: پاکستان بھارت سمیت کئی ممالک سے بہتر قرار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان کو بھارت اور ایران سمیت کئی ممالک کے مقابلے میں بہتر قرار دے دیا گیا۔

نیوکلیئر سکیورٹی انڈیکس 2023ء کے مطابق جوہری مواد کی حفاظت میں پاکستان 19ویں نمبر پر براجمان ہے، پاکستان کے جوہری مواد کی حفاظت میں مزید 3 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد سکور 49 پر پہنچ گیا جبکہ بھارت کے جوہری مواد کی حفاظت کے پوائنٹس کا سکور بدستور 40 ہے۔

جوہری سہولیات کی حفاظت میں بھی پاکستان نے بھارت، ایران، میکسیکو، جنوبی افریقہ، مصر سمیت کئی ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا، جوہری سہولیات کی حفاظت میں پاکستان روس اور اسرائیل کے ساتھ 32 نمبر پر ہے، جوہری سہولیات کی حفاظت میں پاکستان کا سکور 61 جبکہ بھارت کا 52 ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ایشیا کپ 2023ء کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟پاکستان میں ایشیا کپ 2023ء کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟ایشیا کپ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماﺅں کی ملاقاتیں پیپلز پارٹی میں شمولیتآصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماﺅں کی ملاقاتیں پیپلز پارٹی میں شمولیتسابق صدر آصف علی زرداری سے کئی سیاسی رہنماﺅں نے ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ۔
مزید پڑھ »

ڈبلیو ڈبلیو ایف کا پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر زور - ایکسپریس اردوڈبلیو ڈبلیو ایف کا پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف ٹھوس حکمت عملی اپنانے پر زور - ایکسپریس اردوپاکستان اُن دس ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی سے بہت زیادہ متاثر ہیں، سربراہ ڈبلیو ڈبلیو ایف
مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگےپاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز ٹوٹ پھوٹ کا شکار اراکین اعلان لاتعلقی کرنے لگے09:21 PM, 17 Jul, 2023, پاکستان, پشاور:پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز  کی تشکیل کے کچھ دیر بعد ٹوٹ پھوٹ شکار ہوگئی اور ارکان کی جانب سے پارٹی میں
مزید پڑھ »

پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں:عبدالعلیم خانپرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں کسی اتحاد میں نہیں ن لیگ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں:عبدالعلیم خان08:56 PM, 18 Jul, 2023, پاکستان,  لاہور:پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما عبدالعلیم خان کاکہنا ہےکہ پرویز خٹک سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوجائے تو حیرانی کی بات نہیں
مزید پڑھ »

بھارت جانے والی پاکستانی خاتون کو بھارت چھوڑنے کے لیے72 گھنٹوں کا الٹی میٹمبھارت جانے والی پاکستانی خاتون کو بھارت چھوڑنے کے لیے72 گھنٹوں کا الٹی میٹم10:28 AM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کے ایک گروہ گاؤ رکشا ہندو دَل نے پب جی پر محبت کے بعد بھارت جانے والی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 15:17:54