نیو یارک کی شیرنی میں کورونا کی تشخیص تفصیلات جانیں: CoronavirusNewYork CoronavirusPandemic
کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست نیویارک کے چڑیا گھر کی ایک شیرنی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔
صرف نیویارک شہر کے ہی متاثرہ افراد یا ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بھی چین میں متاثر ہونے اور ہلاک ہونے والے لوگوں سے زیادہ ہوچکی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا سے جہاں انسان سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں، وہیں اس وبا سے جانور بھی متاثر ہونا شروع ہوگئے ہیں اور ماہرین پہلے ہی کہ چکے تھے کہ کورونا سے بلیاں، کتے، مرغے و مرغیاں، سوئر اور دیگر جانور بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔جہاں گزشتہ ماہ یورپ میں دنیا میں پہلی بلی میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، وہیں اب امریکا میں دنیا کی پہلی شیرنی میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔کے مطابق نیویارک کے برونکس زو کی شیرنی میں کورونا وائرس جیسی علامات ظاہر ہونے کے بعد اس کا ٹیسٹ کیا گیا جو کہ مثبت...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس،امریکی صدر کا بڑا فیصلہ ،نیو یارک میں بھی فوج آ گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے
مزید پڑھ »
’بچوں کی فکر نہ کرنا‘: این ایچ ایس کی مسلمان نرس کے آخری لمحات کا احوالبرطانیہ میں کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی مسلمان نرس بھی کرونا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئی۔
مزید پڑھ »
گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم یوں تو دنیا بھر میں اپنی آواز سے پہچانے جاتے ہیں، ہمسایہ ملک بھارت میں بھی ان کی شہرت کسی سے کم نہیں، بڑی بڑی فلموں میں ان کے گانے عوام کی دلچسپی بڑھاتے ہیں۔ تاہم عاطف اسلم نے اذان دے کر مداحوں کے جیت لیے۔
مزید پڑھ »