گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل

پاکستان خبریں خبریں

گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم یوں تو دنیا بھر میں اپنی آواز سے پہچانے جاتے ہیں، ہمسایہ ملک بھارت میں بھی ان کی شہرت کسی سے کم نہیں، بڑی بڑی فلموں میں ان کے گانے عوام کی دلچسپی بڑھاتے ہیں۔ تاہم عاطف اسلم نے اذان دے کر مداحوں کے جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار عاطف اسلم اذان دے رہے ہیں، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار خوبصورت آواز میں اذان دے رہے ہیں جس کے باعث ہر کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے۔

یہ ویڈیو گلوکار عاطف اسلم نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپ لوڈ کی جسے اب تک تقریباً 62 ہزار سے زائد افراد سن چکے ہیں، اتنی خوبصورت آواز میں انہوں نے اذان دی کہ سننے والے ان کے سحر میں جکڑ گیا۔ یہ ویڈیو یوٹیوب کے بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جسے ہر کوئی پسند کر رہا ہے، اور ہر کوئی عاطف اسلم کو داد دے رہا ہے۔

یو ٹیوب ویڈیو چینل پر عاطف اسلم نے کیپشن میں لکھا کہ اللہ پاک سب سے بہترین ہے، یہ الفاظ انہوں نے چار بار لکھا اور آخر میں انہوں نے لکھا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ اللہ پاک کے علاوہ کوئی ربّ نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا معروف کلام ’تاجدار حرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرلمدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرلگلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں دی جانے والی اذان انسٹا گرام پر شیئر کی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 13:36:31