مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل

پاکستان خبریں خبریں

مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں دی جانے والی اذان انسٹا گرام پر شیئر کی ہے مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Apr 4, 2020 | Last Updated: 2 hours agoگلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز میں دی جانے والی اذان انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔عالمی شہرت یافتہ گلوکار کی آوازمیں دی جانے والی اذان سوشل میڈیا پرتیزی سے وائرل ہورہی ہے، اورشیئرکیےجانے کےایک گھنٹے کے دوران ہی اسے 2 لاکھ کے قریب افراد سن چکے ہیں۔

اذن کے ساتھ شیئر کی جانے والی اذان کے ساتھ دی گئی ویڈیوکے مناظرمیں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریم اورفطرت کے مناظرشامل ہیں۔ گلوکار اس سے قبل بھی حمدیہ ونعتیہ کلام پڑھتے رہتے ہیں جسے ان کے فالوورزکی جانب سے بیحد پزیرائی ملتی ہے۔ عاطف کی آواز میں مقبول ترین کلام ’’ تاجدارحرم ‘‘ اورحمد باری تعالیٰ ’’ وہی خدا ہے‘‘ کو نئے انداز سے پڑھنے پر بہت پسند کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردوعاطف اسلم کی آوازمیں پڑھا گیا معروف کلام ’تاجدار حرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ کی پزیرائی دنیا بھرمیں ہوئی تھی
مزید پڑھ »

کرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکرونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوشکورونا لاک ڈاؤن، بے گھر افراد کی مدد کے لیے اٹلی کے شہریوں کی زبردست کاوش ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوریعالمی بینک کی پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی ہنگامی امداد کی منظوری WorldBank Pakistan CoronaVirus 200MillionDollars Aids Approved pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کورونا کے متاثرین کی مدد کیجیے - ایکسپریس اردوکورونا کے متاثرین کی مدد کیجیے - ایکسپریس اردوقرآن وسنت سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسے حالات میں اہل اسلام کی مدد اورنصرت کی جائے اور ان کے ساتھ ہر طرح کاتعاون کیا جائے۔
مزید پڑھ »

یاسر حسین کی دکھاوا کرکے مدد کرنے والوں پر تنقید - Entertainment - Dawn Newsیاسر حسین کی دکھاوا کرکے مدد کرنے والوں پر تنقید - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایتکورونا وائرس: شاہ سلمان کی متاثرہ کمپنیوں کے ملازمین کو مالی مدد فراہم کرنیکی ہدایتریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے کورونا وائرس کی وباء سے متاثر ہونے والی پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں اور ان کے ملازمین کے تحفظ کے لیے حکومت کو مالی مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 17:18:30