ن لیگ کے رہنماء بیٹے کی فائرنگ سے چل بسے SamaaTV
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 22 mins agoخاندانی ذرائع کے مطابق عاطف مزاری کے بیٹے باسط مزاری کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔
پولیس کی جانب سے درج ایف آئی ار کے مطابق عاطف مزاری کھانا کھا رہے تھے کہ اس کے بیٹے نے کلاشنکوف کا سیدھا فائر باپ کے سینے پر کیا جس سے وہ شدید زخمی ہوئے جنہں زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال راجن پور منتقل کیا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔ ذرائع کے مطابق باسط کو یہ بھی رنج تھا کہ اس کے والد عاطف مزاری اپنے داماد اور بھتیجے کو سیاست میں لے آئے تھے جس پر گھریلو حالات خراب تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »
دفترِ خارجہ کی بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمتدفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے ایک بیان میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کے کام کے آغاز کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب پوری دنیا کورونا
مزید پڑھ »
چینی قلت کے باوجود سبسڈی کیوں دی؟ (ن) لیگ نے وزیراعظم کو ذمہ دار قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود سبسڈی دینے پر وزیراعظم عمران خان کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے سے متاثرہ مکانات کے نقصان کا جائزہ لینے کیلئے سروے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
طیارہ بجلی کی تاروں پرگرنے سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں،میرے بھائی کے ...کراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے میں لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے جس کے بعد میتوں کو لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے،حادثے میں جاں بحق
مزید پڑھ »