ن لیگ پنجاب کے اجلاس کی تجاویز چین سے واپسی پر نوازشریف کو پیش کی جائیں گی: رانا ثنااللہ
مسلم لیگ پنجاب نے سابق وزیراعظم و پارٹی قائد نواز شریف سے دوبارہ پارٹی کی صدارت سنبھالنے کی درخواست کردی۔
ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ نواز شریف سے پارٹی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کردی ہے، نواز شریف دوبارہ پارٹی کی قیادت کریں گے اور وہ عدالتوں سے سرخرو ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ پارٹی اپنی وفاق اورپنجاب حکومت کے ساتھ بھرپور انداز میں کھڑی ہے، مریم نواز پنجاب میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے بھرپور کوشش کررہی ہیں، ہم اپنی خامیوں اور کوتاہیوں پر قابو پائیں گے، ہم وہ ہی لیڈرشپ مہیا کریں گے جس کی عوام توقع رکھتےہیں۔انتخابی اصلاحات 2017 کیس کے فیصلے میں...
رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اتحادی حکومت مسلم لیگ ن کی منشور کی پابند نہیں ہے، مہنگائی پر جو بھی حکومت وقت ہوگی وہ ذمے دار ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہٹ دھرمی اور غیر سیاسی رویے کی وجہ سے سیاسی نظام نقصان اٹھارہا ہے۔ خیال رہے کہ 2017 میں وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد سپریم کورٹ نے نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھ »
اس سال چینی ایکسپورٹ کی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم نے کیا ہدایت کی؟وزیراعظم کی زیرصدارت چینی کی ایکسپورٹ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں زائد چینی کو برآمد کرنے کی درخواست کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھ »
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گےایرانی صدر کی آمد سے قبل سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے، اس سلسلے میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا
مزید پڑھ »
روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردیاقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس جاری ہے، روس نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی۔
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ پنجاب نے ’نوازشریف کسان کارڈ‘ کی منظوری دے دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 'نوازشریف کسان کارڈ' کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے...
مزید پڑھ »