ن لیگ نے بچوں کے ہاتھ میں پٹرول بم، غلیلیں نہیں دیں: مریم نواز

پاکستان خبریں خبریں

ن لیگ نے بچوں کے ہاتھ میں پٹرول بم، غلیلیں نہیں دیں: مریم نواز
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے مسلم لیگ (ن) نے بچوں کے ہاتھ پٹرول بم اور غلیلیں نہیں دیں۔ چیف منسٹر سکل ڈویلپمنٹ کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروگرام کے لئے ایک ہزار بچوں کا انتخاب ہوا ہے، ہزار میں سے 600 لڑکے اور 400 لڑکیوں کا انتخاب ہوا۔مریم نواز نے کہا کہ...

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا ہے مسلم لیگ نے بچوں کے ہاتھ پٹرول بم اور غلیلیں نہیں دیں۔

چیف منسٹر سکل ڈویلپمنٹ کا آغاز ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پروگرام کے لئے ایک ہزار بچوں کا انتخاب ہوا ہے، ہزار میں سے 600 لڑکے اور 400 لڑکیوں کا انتخاب ہوا۔مریم نواز نے کہا کہ خوشی ہے کہ پہلی مرتبہ جاب مارکیٹ پر مبنی کورسز متعارف کرائے گئے ہیں.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟پنجاب حکومت سیاحتی مقام ’’مری‘‘ میں‌ کیا اقدامات کرنے جا رہی ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور قائد ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیاحتی مقام مری کی ترقی کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھ »

مریم نواز اپنے والد کے نقش قدم پر، ن لیگ نے دلچسپ تصویر شیئر کر دیمریم نواز اپنے والد کے نقش قدم پر، ن لیگ نے دلچسپ تصویر شیئر کر دیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے والد کے نقش قدم پر چل رہی ہیں یہ ہم نہیں بلکہ ن لیگ نے کہا ہے اور ایک دلچسپ تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی ہے۔
مزید پڑھ »

ن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰن لیگ کا ووٹر باہر نکل رہا، تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہوں گے: مریم کا دعویٰہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے، نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے: وزیراعلیٰ پنجاب
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیاوزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دے دیااسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد ن لیگ جنرل کونسل اجلاس میں نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم صفدر سے مریم نواز کیسے بنیں؟ لیگی رہنما آصف کرمانی کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما آصف کرمانی نے مریم نواز کے نام کی تبدیلی کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔  ایک انٹرویو میں آصف کرمانی نے کہا کہ 2013 سےپہلے کی بات ہے، مجھے نواز شریف نے رات کو کہا کہ وہ چاہتے ہیں مریم کے نام کے ساتھ نواز شریف آیا جائے۔ان کے مطابق نواز شریف نے کہا کہ ایسا کیا کریں کہ مریم کا...
مزید پڑھ »

ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہائیرایمبولینس سروس دیگر صوبوں میں ایمرجنسی مدد کے لیے فراہم کی جائےگی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:00:39