وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، امریکی صدر کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - World - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ، امریکی صدر کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - World - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ۔۔۔ تفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates

پیر کے روز وائٹ ہاؤس کے بریفنگ روم میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ بات کر رہے تھے کہ اچانک خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے کہا کہ ’سر، ہمیں باہر جانا ہو گا‘ اور پھر ایک اہکار نے سٹیج پر چڑھ کر ان کے کان میں سرگوشی کی۔

بریفنگ روم چھوڑتے وقت ٹرمپ کی آواز آئی ’اوہ‘ اور ’یہ کیا ہو رہا ہے‘۔ اس حادثے کے دوران وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن میں رکھ دیا گیا تھا۔ صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ یہ ایک غیر معمولی صورتحال تھی لیکن انھوں نے خفیہ ادارے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا جب صدر ٹرمپ تقریباً نو منٹ بعد واپس آئے تو انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ ’مجھے جہاں تک سمجھ آئی‘ خفیہ ادارے کے اہلکار نے ایک مشتبہ مسلح شخص کو گولی ماری ہے۔صدر ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ یہ ایک غیر معمولی صورتحال تھی لیکن انھوں نے خفیہ ادارے کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بھی سراہا۔ٹرمپ نے صحافیوں کو بتایا کہ انھیں معلوم نہیں ہے کہ مشتبہ شخص نے ان کے ساتھ ایسا کسی ذاتی عناد کے باعث کیا۔ ہو سکتا ہے کہ اس سے میرا کوئی تعلق نہ...

انھوں نے صحافیوں کو بتایا کہ انھیں بریفنگ روم سے اوول آفس میں لے جایا گیا تھا۔ اس دوران بریفنگ روم کو بھی مقفل کر دیا گیا تھا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ، ٹرمپ کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - BBC News اردووائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ، ٹرمپ کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب کسی ’مشتبہ مسلح‘ شخص پر گولی چلائی گئی جس کے بعد انھیں خفیہ ادارے کے ایک اہلکار کے ساتھ پریس کانفرنس چھوڑ کر اچانک بریفنگ روم سے باہر جانا پڑا۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاﺅس نے 24 ارب کے قرضہ کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادیوزیراعظم ہاﺅس نے 24 ارب کے قرضہ کی انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو واپس بھجوادیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم آفس نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 ارب روپے کے قرضہ کی تحقیقات کے معاملے پر انکوائری رپورٹ قرضہ انکوائری کمیشن کو
مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس کے الیکٹرک کا دوسرا ہیڈ کوارٹر ہے، حافظ نعیم - Pakistan - Dawn Newsگورنر ہاؤس کے الیکٹرک کا دوسرا ہیڈ کوارٹر ہے، حافظ نعیم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ، ٹرمپ کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - BBC News اردووائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ کا واقعہ، ٹرمپ کو پریس بریفنگ روکنی پڑی - BBC News اردوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب کسی ’مشتبہ مسلح‘ شخص پر گولی چلائی گئی جس کے بعد انھیں خفیہ ادارے کے ایک اہلکار کے ساتھ پریس کانفرنس چھوڑ کر اچانک بریفنگ روم سے باہر جانا پڑا۔
مزید پڑھ »

جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کو 75 سال مکمل - World - Aaj.tvجاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کو 75 سال مکمل - World - Aaj.tv
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 06:23:46