وادیٔ نلتر کے برف زار میں لڑکیوں کے اسکی مقابلوں نے سب کو حیران کر دیا ARYNews
تفصیلات کے مطابق نوجوان اسکیئر مرحومہ سعدیہ خان اِسکی کپ نلتر میں خواتین کی سلالم کیٹیگری میں عمائمہ ولی نے پہلی جب کہ جیا علی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ خواتین کی جائنٹ سلالم کیٹیگری میں خوشین صاحبہ نے پہلی جب کہ حمیمہ ولی نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
چلڈرن اِسکی مقابلوں میں لڑکیوں کی انڈر 14 سلالم کیٹیگری میں مشال حسین پہلے جب کہ مریم اقبال دوسرے نمبر پر رہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گلگت: وادی نلتر میں اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے اختتام پذیرگلگت: وادی نلتر میں اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے اختتام پذیر GilgitBaltistan SkiCup QualifiedRound pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
گلگت: وادی نلتر میں اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے اختتام پذیرگلگت بلتستان کے خوبصورت مقام وادی نلتر میں اسکی کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے اختتام
مزید پڑھ »
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے نیب کے اختیارات میں کمی کردی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »