میٹا کمپنی نے واٹس ایپ پر ریلیز کی جانے والی آرٹیفیشل انٹیلیجنس مصنوعات کا اعلان کردیا جو جلد ہی دستیاب ہوں گے۔رپورٹ کے مطابق میٹا کے ذریعے
تین نئی AI سروسز متعارف کرائی جارہی ہیں جس میں اے آئی اسٹیکرز، اے آئی چیٹس اور فوٹو ریئلسٹک امیج جنریشن شامل ہے۔اے آئی اسٹیکرز کسی بھی شخصیت یا جگہ یا چیز کے لئے اب آپ ایک حسب ضرورت اسٹیکر بنا سکتے ہیں جو آپ کے تخلیقی صلاحیتوں کی نمائندگی کرے گا۔میٹا اے آئی کیساتھ صارفین موضوعات کے بارے میں مزید جاننے کیلئےکوئی بھی سوال پوچھ سکتے ہیں یا اپنی گروپ چیٹ میں کسی بحث کو حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، بشمول میٹاکے تخلیق کردہ...
کرداروں سے نقطہ نظر بھی جانا جا سکتا ہے جو دلچسپ طریقوں سے جواب دیتے ہیں پرامپٹ ٹائپ کرکےاے آئی آپ کو کسی خیال، جگہ یا شخص کی نمائندگی کرنے کے لیے تصاویر بنانے کی اجازت دیتا ہے۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ دوستوں اور اہلخانہ کے ساتھ صارفین کے ذاتی پیغامات کیلئے پرائیوسی کاخیال رکھا جاتا ہے۔ اے آئی جو بھیجا جاتا ہے اسے پڑھ سکتے ہیں لیکن آپ کے ذاتی پیغامات اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹ ہوتے ہیں اس لیے میٹا سمیت کوئی اور انہیں نہیں دیکھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
مزید پڑھ »
کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیاحیدرآباد: کسٹم انسپکٹر مومن شاہ کا لگژری فارم ہاؤس سامنے آگیا، ایف آئی اے نے تحقیقات میں ملزم کے موبائل سے اسمگلرز کیساتھ روابط کے شواہد حاصل کرلئے۔
مزید پڑھ »
بھتے کی کالیں واٹس ایپ گروپس کے ذریعے افغانستان سے آ رہی ہیں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کا انکشافپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ اب بھتے کی کالیں واٹس ایپ گروپس کے ذریعے افغانستان سے آ رہی ہیں، 2 اہم دہشت گرد
مزید پڑھ »
کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان: بابر، رضوان اور شاہین اے کیٹیگری میں شاملکھلاڑیوں کے ماہانہ معاوضوں میں 200 فیصد تک اضافہ
مزید پڑھ »
ورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ٹاپ فور ٹیموں میں پاکستان کو شامل نہیں کیامیگا ایونٹ میں اپنی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پی آئی اے طیارے کی اڑان بھرتے ہی جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگکراچی : جدہ سے سیالکوٹ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کو اسموگ الارم بجنے پر طیارے کو جدہ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔
مزید پڑھ »