واٹس ایپ فراڈ سے بچنے کے طریقےجانیے

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ فراڈ سے بچنے کے طریقےجانیے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

واٹس ایپ پر کسی کو بھی جواب دینے سے پہلے ہمیشہ پیغام بھیجنے والے کی تصدیق کرلیں

گزشتہ چند سالوں سے واٹس ایپ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہواہے جس میں صارفین کو مختلف طریقوں سے جعل سازی میں پھنسا کر مالی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

واٹس ایپ فراڈ کے تحت کئی جعلساز ملازمت کیلئے جعلی پیشکش، صارف کی فیملی یا کسی دوست کا نمبر استعمال کرتے ہوئے مالی امداد یا پھر معروف برانڈز کی چمکتی دمکتی پیش کش کا جھانسہ دے کر مالی نقصان پہنچاتے ہیں۔، خاص طور پر اس وقت جب آپ کسی کو واٹس ایپ میسجز کے ذریعے ذاتی معلومات یا رقم بھیج رہے ہوں۔پیغامات کی صورت بھیجے گئے لنکس کو کلک کرنے سے گریز کریں۔

خاص طور پر ایسے لنکس جو انعامات، ڈسکاؤنٹ جیسی آفرز کے ہوں، یہ لنکس آپ کی ذاتی معلومات چرانے کا باعث بن سکتے ہیں۔واٹس ایپ پر اضافی سکیورٹی کے لیے ٹو اسٹیپ ویری فکیشن فعال کریں، اس کے بعد آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے ایک PIN کی ضرورت درکار ہوگی ۔ یہی وجہ ہے کہ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کی موجودگی میں جعلسازوں کیلئے آپ کا اکاؤنٹ ہائی جیک کرنا مشکل ہو جاتا ہے چاہے ان کے پاس آپ کا فون نمبر ہی کیوں نہ موجودہو۔واٹس پر ملازمت کے مواقع، مالی امداد یا انعامات جیسی پیشکش لیے پیغامات سے محتاط رہیں، ایسے پیغامات پر کوئی بھی ذاتی معلومات یا مالی تفصیلات فراہم کرنے سے پہلے آفیشیلز چینلز سے بھی تصدیق کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

واٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفواٹس ایپ بزنس ایپ کے لیے چند نئے اے آئی فیچرز متعارفمارک زکربرگ کی جانب سے میٹا کی ایک کانفرنس کے دوران واٹس ایپ بزنس کے لیے ان نئے فیچرز کے بارے میں بتایا گیا۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جاریواٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جارییہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے
مزید پڑھ »

واٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گاواٹس ایپ کا نیا اے آئی فیچر جو آپ کو ضرور پسند آئے گایہ فیچر واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں جلد چیٹ ہسٹری کو ٹرانسفر کرنا بہت آسان ہو جائے گاواٹس ایپ میں ٹرانسفر چیٹ ہسٹری نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »

موبائل فونز کے کونسے ماڈلز پر اب سے واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ نام جار ی کر دیئے ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )واٹس ایپ نے ایک مرتبہ پھر سے 10 سال پرانے موبائل فونز پر اپنی سروسز دینے کا سلسلہ بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ متعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کیلئے سپورٹ ختم کرنے جار ہا ہے ، مجموعی طور پر گوگل اور ایپل کے آپریٹنگ سسٹمز پر کام کرنے والے 35 فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ اس کا...
مزید پڑھ »

وہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگاوہ 35 پرانے اسمارٹ فونز جن پر جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگامتعدد پرانے اینڈرائیڈ اور آئی فونز کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 23:47:49