میٹا کی ذیلی ایپلی کیشن کی جانب سے زیر آزمائش فیچر صارفین کے تجربے کو مزید بہتر بنائے گا
مودی سرکارکو کرارا جواب ،چین نے بھارت کے 30 دیہاتوں، دریاؤں اور جھیلوں کے نام تبدیل کردئیےسابق کرکٹر نے ٹیم میں گروپنگ کے خدشات رد کردیےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 7ماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیانسانی ترقی کی فہرست میں پاکستان ہیٹی اور زمبابوے سے بھی پیچھےتازہ ترین بِیٹا ورژن میں ویڈیو کے حوالے سے ایک فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ میں پیش کیے جانے والے اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ واٹس ایپ ایک ایسے فیچر ’پکچر-ان-پکچر‘ پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین دیگر چیٹس میں موجود رہتے ہوئے ویڈیو دیکھ سکیں گے۔واٹس ایپ میں شیئر کی جانے والی یوٹیوب اور انسٹاگرام ویڈیوز کے لیے تو پکچر-ان-پکچر فیچر موجود ہے لیکن ایپ پر بھیجی جانے والی براہ راست ویڈیو کے لیے فی الحال یہ فیچر موجود نہیں ہے۔طلاق کے بعد عمران اشرف اور کرن اشفاق کی ایک ساتھ تقریب میں شرکتآئی پی ایل؛ اداکارہ سے چھیڑ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاریزیرِ آزمائش یہ نیا فیچر واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائڈ 2.24.6.20 ورژن کے مخصوص صارفین کے لیے دستیاب ہے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے وائس نوٹ کو ٹرانسکرپٹ میں بدلا جا سکے گا
مزید پڑھ »
خلاء میں جہاز بھیجنے کے لیے نئے سسٹم پر کام جارییہ سسٹم 50 ٹن وزنی خلائی جہاز کو مدار میں بھیجنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیںمعروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس اور میسجز پن کرنے کے فیچر کو مزید بہتر کردیا گیا ہے۔ اب تک واٹس ایپ صارفین 3 چیٹس اور ایک میسج کو پن کرسکتے تھے۔ تاہم واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے بیٹا (beta) ورژن میں اس فیچر کو مزید بہتر کرکے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد صارفین 5 چیٹس اور 3 میسجز کو پن کر سکیں گے۔ یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ...
مزید پڑھ »