میسجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کی پرائیویسی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نیا زبردست فیچر متعارف کروادیا ہے۔
میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ نے ایک بار پھر سے حفاظتی نظام کو بہتر بناتے ہوئے لوگوں کی سیکیورٹی کی مشکل کو آسان کرنے کی کوشش کی ہے اور ’چیٹ لاک’ کے فیچر کو پہلے سے زیادہ باحفاظت اور بہتر بنایا ہے۔
مئی 2023 میں متعارف کرایا جانے والا واٹس ایپ کا ’چیٹ لاک’ نامی فیچر اب پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں صارفین کی خدمت میں پیش کیا جائے گا۔ اس فیچر کو اگر آپ بھی استعمال کرتے ہیں تو یہ بات جانتے ہونگے کہ موبائل ایپس کے لیے متعارف ہونے والے اس فیچر کے ذریعے مختلف چیٹس کو ایک فولڈر میں محفوظ کیا جاتا ہے جس تک رسائی سیکرٹ کوڈ کے ذریعے ممکن ہوتی ہے۔پہلے صرف یہ سہولت فراہم کی گئی تھی کہ چیٹ لاک کا یہ فیچر محض موبائل میں استعمال کیا جاتا تھا جس میں صارفین مین ڈیوائس میں ہی چیٹس کو محفوظ کر سکتے ہیں جبکہ لنکڈ ڈیوائسز پر وہ لاک نہیں ہوتی...
ویب بیٹا انفو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے ایک نئے فیچر کی آزمائش اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے بیٹا ورژن میں کی جا رہی ہے۔اب تمام ڈیوائسز میں چیٹ لاک کے اطلاق سے صارفین کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ وہ حساس چیٹس کو دیگر افراد کی نظروں سے بچا سکیں گے، چاہے وہ افراد ڈیوائس کو استعمال ہی کیوں نہ کریں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر لانے کا فیصلہکیلیفورنیا : دنیا بھر میں مقبول مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا چیٹ کی حفاظت کے لیے نئے فیچر پر کام جاریزیرِ آزمائش یہ نیا فیچر واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائڈ 2.24.6.20 ورژن کے مخصوص صارفین کے لیے دستیاب ہے
مزید پڑھ »
کروم صارفین کیلئے گوگل کی ایک اور سہولت متعارفدنیا میں مقبول ترین سرچ انجن گوگل کی جانب سے کروم صارفین کی سہولت کے لئے نیا فیچر متعارف کیا گیا ہے جس کا مقصد صارفین کی پرائیویسی
مزید پڑھ »
تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب کئی چیٹس اور میسجز پن کر سکتے ہیںمعروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ کی جانب سے چیٹس اور میسجز پن کرنے کے فیچر کو مزید بہتر کردیا گیا ہے۔ اب تک واٹس ایپ صارفین 3 چیٹس اور ایک میسج کو پن کرسکتے تھے۔ تاہم واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے بیٹا (beta) ورژن میں اس فیچر کو مزید بہتر کرکے متعارف کرایا گیا ہے۔ جس کے بعد صارفین 5 چیٹس اور 3 میسجز کو پن کر سکیں گے۔ یہ فیچر انفرادی چیٹس کے ساتھ...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا لنک پریویو سے متعلق فیچر پر کام جاریاس فیچر کو استعمال کرتے ہوئے صارفین چیٹ میں شیئر کیے جانے والے لنک کے پریویو کو چھپا سکیں گے
مزید پڑھ »