یہ فیچر متعدد زبانوں میں جاری کیا جائے گا
"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت کے بغیر کرواسکتے ہوتو کروالو"ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی انتہائی سخت، موبائل فون سروس معطلتھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمدغزہ پر تازہ ترین اسرائیلی حملے، 57 افراد شہیدانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے بِیٹا ورژن میں تمام اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے وائس میسج ٹرانسکرپشن کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بِیٹا ورژن کے اپ ڈیٹ کیے جانے کے بعد ایپلی کیشن تصدیق کے لیے ایک پوپ-اپ ظاہر کرے گی جس میں بتایا جائے گا کہ آنے والے وائس میسجز کے لیے ٹرانسکرپٹس دستیاب ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف جو پہلے صارفین کو دستیاب نہیں تھاواٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا (beta) ورژن میں وائس میسج ٹرانسکرپشن نامی فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشفیچر کو استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پیغامات کا فوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے گا
مزید پڑھ »
واٹس ایپ صارفین اب وائس نوٹ کو پڑھ بھی سکیں گےعالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کی سہولت کے لئے وائس نوٹ ٹرانسکرپشن پر کام کررہی ہے جسے جلد ہی پیش کردیا جائے گا۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ وائس نوٹ ٹرانسکرائب فیچر کے ذریعے صارفین کو وائس میسیجز یا پھر کسی انٹرویو کو سننے کی ضرورت نہیں پڑھے گی بلکہ اب آپ اپنی مرضی سے وائس نوٹ کو پڑھ بھی سکیں گے ۔ رپورٹ میں بتایا گیا...
مزید پڑھ »
واٹس ایپ گروپس میں بلااجازت ایڈ ہونے پر تنگ ہیں؟ تو اس کا حل کمپنی نے پیش کردیاواٹس ایپ کی جانب سے کانٹیکسٹ کارڈ نامی فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلیے نیا انٹرفیس متعارف کرانے کا فیصلہواٹس ایپ کے تازہ ترین فیچر میں صارفین ایک نیا کالنگ اسکرین انٹرفیس دیکھ سکیں گے
مزید پڑھ »
واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق فیچر پر کام جارییہ فیچر اینڈرائیڈ کے واٹس ایپ بِیٹا ورژن 2.24.13.8 میں دستیاب ہے
مزید پڑھ »