واٹس ایپ کے ویب ورژن میں صارفین کے لیے 2 بڑی اپ ڈیٹس ، خوشخبری آگئی

پاکستان خبریں خبریں

واٹس ایپ کے ویب ورژن میں صارفین کے لیے 2 بڑی اپ ڈیٹس ، خوشخبری آگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

نیویارک (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کے ویب ورژن میں 2 بڑی اپ ڈیٹس کی جا رہی ہے، واٹس ایپ کے ویب ورژن میں چیٹ سرچ اور پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔بیٹا انفو کے مطابق  ویب ورژن کے بیٹا (beta) ورژن میں سرچ بائی ڈیٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سے صارفین تاریخ کے ذریعے مخصوص چیٹس کو سرچ کر سکیں گے۔ جیونیوز کے مطابق  یہ فیچر...

نیویارک واٹس ایپ کے ویب ورژن میں 2 بڑی اپ ڈیٹس کی جا رہی ہے، واٹس ایپ کے ویب ورژن میں چیٹ سرچ اور پرائیویسی کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔بیٹا انفو کے مطابق ویب ورژن کے بیٹا ورژن میں سرچ بائی ڈیٹ فیچر کا اضافہ کیا گیا ہے، جیسا نام سے عندیہ ملتا ہے کہ اس سے صارفین تاریخ کے ذریعے مخصوص چیٹس کو سرچ کر سکیں گے۔

جیونیوز کے مطابق یہ فیچر کافی عرصے سے موبائل ایپ پر دستیاب تھا اور اب اسے ویب ورژن کا حصہ بنایا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جب کوئی صارف چیٹ سرچ کے آپشن پر کلک کرے گا تو اس کے سامنے ایک نیا کیلنڈر آئیکون موجود ہوگا۔اس آئیکون پر کلک کرنے پر مخصوص تاریخ، مہینے اور سال کا انتخاب کرکے چیٹس کو تلاش کر سکیں گے۔یہ نیا فیچر چیٹس کی تلاش کا عمل زیادہ آسان بنا دے گا اور مخصوص کی ورڈز استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔جیسا اوپر درج کیا جا چکا ہے کہ یہ فیچر فی الحال بیٹا ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے تو...

یہ آپشن ویب ورژن کی پرائیویسی سیٹنگز میں موجود ہے اور وہاں جانے پر اسکرین لاک آپشن نظر آئے گا جس کے ذریعے واٹس ایپ ویب تک رسائی پاس ورڈ سے مشروط ہو جائے گی۔اگر کوئی صارف پاس ورڈ سے چیٹ لاک کرنے کے پاس ورڈ بھول جائے گا تو اسے واٹس ایپ استعمال کرنے کے لیے ویب ورژن سے لاگ آؤٹ ہوکر دوبارہ کیو آر کوڈ اسکین کرکے سائن ان ہونا ہوگا۔یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوگا جو دفاتر میں واٹس ایپ کو ویب ورژن میں استعمال کرتے ہیں۔اسی طرح اگر ان کا کمپیوٹر کھلا رہ جائے تو بھی انہیں فکر نہیں ہوگی کہ کوئی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ میں دو شکستوں کے بعد آسٹریلین ٹیم کے لیے بڑی خوشخبریورلڈکپ میں دو شکستوں کے بعد آسٹریلین ٹیم کے لیے بڑی خوشخبریآسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں لگتار دو میچز میں شکست کھا چکی ہے، تاہم اب کینگرو سائیڈ کے لیے ایک خوش کی خبر آگئی ہے۔
مزید پڑھ »

شائقن کے لیے بڑی خوشخبری، کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرلیا گیاشائقن کے لیے بڑی خوشخبری، کرکٹ کو اولمپکس میں شامل کرلیا گیاشائقین کرکٹ خوش ہوجائیں کہ اب ان کے من پسند کھیل کو بھی اولمپکس کا حصہ بنانے کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

بجارانی اورتیغانی قبیلوں کے 20 جرائم پیشہ افراد نے ہتھیار ڈال دیےبجارانی اورتیغانی قبیلوں کے 20 جرائم پیشہ افراد نے ہتھیار ڈال دیےتفصیلات کے مطابق رینجرز نے کچے کے علاقے میں ڈاکووں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

بجارانی اورتیغانی قبیلوں کے 20 جرائم پیشہ افراد نے ہتھیار ڈال دیےبجارانی اورتیغانی قبیلوں کے 20 جرائم پیشہ افراد نے ہتھیار ڈال دیےتفصیلات کے مطابق رینجرز نے کچے کے علاقے میں ڈاکووں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف جاری آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

جسپریت بمراہ پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر کی تعریف پر خوشجسپریت بمراہ پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بولر کی تعریف پر خوشانہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بولنگ کے وقت میں نے سب سے پہلے پچ اور کیریز کا جائزہ لیا، جس کے بعد بڑی وکٹ لینے میں آسانی ہوئی۔
مزید پڑھ »

واٹس ایپ جلد ہی ان اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گاواٹس ایپ جلد ہی ان اسمارٹ فونز میں چلنا بند ہوجائے گاواٹس ایپ 24 اکتوبر کے بعد سے مخصوص اینڈرائیڈ اور آئی فونز پر کام کرنا بند کردے گی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 09:16:08