اس فیچر کو گزشتہ ہفتے بیٹا (beta) ورژن میں پیش کیا گیا تھا اور اب اسے تمام صارفین استعمال کر سکتے ہیں۔
فیچر کیسے استعمال کریں؟اس کے بعد ویب براؤزر پر واٹس ایپ ویب کو اوپن کریں۔اس آپشن پر کلک کرنے پر آپ سے فون نمبر پوچھا جائے گا۔اس کے بعد موبائل پر واٹس ایپ اوپن کرکے لنکڈ ڈیوائس کے آپشن میں جائیں۔
ایسا کرنے پر کیو آر کوڈ اسکین کرنے کے لیے کیمرا اوپن ہو جائے گا مگر نیچے لنک ود فون نمبر کا آپشن موجود ہوگا، اس پر کلک کریں۔مزید خبریں :ویڈیو کالز میں اپنا چہرہ نہیں دکھانا چاہتے؟ تو میٹا ایپس کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آن لائن لون ایپ کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے والے مسعود کے خاندان کا بڑا اعلانراولپنڈی : قرض خواہوں کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرنے والے مسعود کے خاندان نے آن لائن ایپ کیخلاف ایف آئی اے سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
طالبان نے پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا ٹی ٹی پی سے متعلق بیان مسترد کر دیاآصف درانی نے افغان میڈیا کو انٹرویو کے دوران ٹی ٹی پی کو افغان علاقوں میں منتقل کرنے کے امارات اسلامیہ افغانستان کے فیصلے کا خیر مقدم کیا تھا
مزید پڑھ »
بلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں ’انسانی آنکھ‘ کو استعمال کرنے کا فیصلہبلوچستان عوامی پارٹی کا انتخابات میں ’انسانی آنکھ‘ کو استعمال کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان کے داخلی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ طاہر اشرفیپاکستان کے داخلی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔ طاہر اشرفی Pakistan Israel TahirAshrafi GovtofPakistan IsraeliCrimes PalestinianLivesMatter OccupiedPalestine TahirAshrafi
مزید پڑھ »
پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں: طاہر اشرفیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں، طاہر اشرفیوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں اسرائیل کو بات کرنے کا کوئی حق نہیں۔
مزید پڑھ »