سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی اسپنرز کیلئے چیلنج ہوگی، سیریز میں اسپنرز کا رول بڑا اہم ہوگا: سابق کپتان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ہمیشہ پاک بھارت کرکٹ کو سیاست سے جوڑ دیا جاتا ہے، کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، پاکستان اور بھارتی بورڈ کو مل کر مستقل بنیادوں پر حل نکالنا چاہیے کہ آئی سی سی اور ایشیا کپ کا میزبان دونوں ملکوں میں سے ایک ہو تو کیا حکمت عملی بنانی چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ورلڈ کپ میں بھارتی کنڈیشنز پاکستان کو سپورٹ کرتی ہیں، امید ہے پاکستان ورلڈ کپ میں اچھی کارکردگی دکھائے گا، بھارت میں کنڈیشن زبردست...
مصباح الحق نے کہا کہ پی سی بی میں بار بار تبدیلیوں سے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوتی ہے، جس سے کرکٹرز اور منیجمنٹ میں بھی غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوجاتی ہے جو اچھی بات نہیں ہے، جو بھی ادارہ ہو اس میں مستقل مزاجی ہونی چاہیے، پی سی بی میں بار بار تبدیلی سے کھلاڑی مشکلات کا شکار ہیں۔ مصباح الحق نے کہا کہ پی سی بی نے فی الحال کوئی رابطہ نہیں کیا اگر رابطہ ہوگا تو دیکھوں گا کیا رول دیا جاتا ہے، سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز پاکستانی اسپنرز کیلئے چیلنج ہوگی، سیریز میں اسپنرز کا رول بڑا اہم ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بادشاہوں کے کھیل پولو میں بہترین گھوڑے کے ساتھ ساتھ کونسی چیزیں اہم ہوتی ہیں؟گلگت: (دنیا نیوز) پولو کے کھیل میں اچھا کھلاڑی، بہترین گھوڑا اور معیاری سٹیک کا کردار اہم ہوتا ہے، یہ تینوں چیزیں مل کر ہی جیت کو یقینی بناتی ہیں۔
مزید پڑھ »
مصباح الحق کا ورلڈکپ کیلیے ٹیم کو اہم مشورہمصباح الحق کا ورلڈکپ کیلیے ٹیم کو اہم مشورہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
ٹام کروز کی فلموں کی کامیابی کا دلچسپ اور حیران کر دینے والا رازاب تک وہ 47 فلموں میں کام کر چکے ہیں، جن میں سے محض 5 کو فلاپ قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد - ایکسپریس اردوکراچی کا حال دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، یہ میرے ملک کا حصہ ہے یہاں کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے
مزید پڑھ »
’تم موت سے بچے ہو، سوال مت کرو‘: کشتی حادثے کے بعد یونانی حکام کے موقف پر اٹھتے نئے سوالات - BBC News اردو’یونانی کشتی تیزی سے چلی تو ہماری کشتی الٹ گئی۔ وہ کافی دور تک ہماری کشتی کو کھینچتے رہے۔‘ یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کی ایک نئی ویڈیو بھی کوسٹ گارڈ کے مؤقف کو چیلنج کرتی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت بنائی گئی تھی جب کشتی درست سمت میں سفر کر رہی تھی۔
مزید پڑھ »
افغانستان میں یومیہ 100 ٹن خام تیل نکالا جائے گا طالبان وزیرطالبان نے ایک چینی کمپنی کی مدد سے شمالی افغانستان میں خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »