طالبان نے ایک چینی کمپنی کی مدد سے شمالی افغانستان میں خام تیل نکالنے کا کام شروع کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق طالبان کے وزیر معدنیات کا کہنا ہے کہ سر پل میں تیل کے کنوؤں سے روزانہ 100 ٹن تیل نکالا جائے گا جس سے طالبان حکومت کو کروڑوں ڈالر کی آمدنی ہو گی۔
طالبان حکومت کی کان کنی اور پٹرولیم کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ چین کی مدد سے شمالی افغانستان کے صوبہ سربل کے آمو دریا کے علاقے میں قشقری آئل فیلڈ کے کنووں سے تیل نکالنا شروع کردیا گیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک چینی ٹھیکیدار کمپنی کی مدد سے افغانستان میں تیل نکالنے کے آغاز پر تبصرہ کرتے ہوئےے کہا کہ اس علاقے میں کنوں سے نکالے جانے والے تیل کی مقدار مستقبل قریب میں تقریبا 100 ٹن یومیہ تک پہنچ جائے گا۔دلاور نے کہا کہ اس خطے سے تیل نکالنے کا آغاز افغانستان کی اقتصادی ترقی میں ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیاداسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیا Terrorist Afghanistan Pakistan TTP DasuAttack Killed MasterMind TerroristsLeader
مزید پڑھ »
داسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیاداسو دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور کالعد ٹی ٹی پی کا سرغنہ افغانستان میں مارا گیا Detail News Terrorist Afghanistan Pakistan TTP DasuAttack Killed MasterMind TerroristsLeader
مزید پڑھ »
انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد : انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کے اجلاس میں سیاسی جماعتوں نے اتفاق کیا کہ تاخیر سے آنے والے نتائج کو تسلیم نہیں کیے جائے گا۔
مزید پڑھ »
تھریڈز میں بہت جلد متعدد اہم فیچرز متعارف کرائے جانے کا امکاننئی ایپ میں پوسٹس کو ایڈٹ کرنے والے بٹن، پوسٹس کو سرچ کرنے کا آپشن اور فالوونگ ٹائم لائن جیسے فیچرز کا اضافہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »
پاکستان کے مزید دو نوجوان کرکٹرز کیریبئن پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئےاس سال سی پی ایل کا ایڈیشن 16 اگست سے 24 ستمبر تک کھیلا جائے گا، ایونٹ میں مزید 2 پاکستانی کھلاڑیوں کی سائننگ کنفرم کردی گئی ہے
مزید پڑھ »
امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی، شہریوں کی محفوظ مقامات پر منتقلیدریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے باعث کئی افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا گیا۔
مزید پڑھ »