ایک طویل عرصے سے اہم ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکامی انڈین شائقین کے لیے مایوسی کہ وجہ ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ 2013 سے انڈیا ہر ٹورنامنٹ کے آغاز میں فیورٹ ہوتی لیکن فائنل یا اس سے قبل ہی ناکام ہو جاتی ہے۔
انڈیا میں کرکٹ تو مضبوط ہوئی ہے لیکن ایک طویل عرصے تک اہم ٹورنامنٹ جیتنے میں ناکامی شائقین کے لیے مایوسی کہ وجہ ہے۔ عجیب بات یہ ہے کہ 2013 سے انڈیا ہر ٹورنامنٹ کے آغاز میں فیورٹ ہوتی ہے لیکن فائنل یا اس سے قبل ہی ناکام ہو جاتی ہے۔کیا یہ کھلاڑیوں کی سلیکشن کی پالیسی میں نقص کی وجہ سے ہے یا ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے؟ کپتان اور کوچ کی بار بار تبدیلی وجہ ہے یا کھلاڑیوں پر زیادہ کھیلنے کا دباؤ؟ یا پھر صرف بری قسمت کا نتیجہ...
بڑے ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے صرف ٹیلنٹ کافی نہیں ہوتا۔ اس کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ کھلاڑی مختلف عوامل، جیسا کہ پچ، سے کتنی جلدی واقف ہوتے ہیں اور ٹیم انتظامیہ مختلف حریفوں کے لیے کس طرح ٹیم کو تیار کرتی ہے۔ سب سے اہم بات یہ کہ کھلاڑی، انفرادی اور مجموعی اعتبار سے، میدان اور میدان سے باہر مشکل حالات سے کیسے نبرد آزما ہوتے ہیں۔
انڈیا کے سابق کپتان اور چیف کوچ روی شاستری کہتے ہیں کہ انفرادی کھیلوں میں کھلاڑی کو اکیلے ہی دباؤ برداشت کرنا ہوتا ہے لیکن ایسے کھیل جن میں ٹیم شرکت کرتی ہے یہ معاملہ پیچیدہ اس لیے ہو جاتا ہے کیوں کہ ہر کھلاڑی کو اجتماعی جیت کے لیے اپنی بہترین کارکردگی دکھانا ہوتی ہے یا پھر چند کھلاڑیوں کو ایسے کھلاڑیوں کی جگہ لینا پڑتی ہے جن کے لیے وہ دن اچھا ثابت نہیں ہوتا۔2019 کے سیمی فائنل میں جب روہت شرما، وراٹ کوہلی سمیت تین وکٹیں پہلے چند اوور میں ہی گر گئیں اور پھر آسٹریلیا کے خلاف ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ...
ٹیلنٹ، تجربے اور ٹیم کی سلیکشن کو دیکھیں تو یقینا۔ ایشیا کپ سے پہلے انڈیا کی ٹیم مکمل نہیں نظر آ رہی تھی اور کئی سوالات موجود تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈکپ سے قبل بنگلا دیش کو بڑا دھچکاورلڈکپ کے آغاز سے چند روز قبل بنگلا دیش کے کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شکیب الحسن انجری کا شکار ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کو پریکٹس کے
مزید پڑھ »
کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کو انڈین حیدرآباد میں کھانے میں کیا مل رہا ہے؟ورلڈ کپ کے لیے انڈیا آنے والی کسی بھی ٹیم کو بیف یعنی بڑے جانور یا گائے کا گوشت پیش نہیں کیا جا رہا۔
مزید پڑھ »
ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
مزید پڑھ »
ورلڈکپ بھارت نے حیدرآباد میں قومی ٹیم کیلئے کیا خصوصی انتظامات کیے؟جانیےحیدر آباد (ویب ڈیسک) ورلڈکپ کیلئے بھارت پہنچنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کیے گئے خصوصی انتظامات سامنے آگئے۔ نجی ٹی وی
مزید پڑھ »