ورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض

Ekonomi خبریں

ورلڈ بینک سے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض
قرضورلڈ بینکپاکستان
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ورلڈ بینک نے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ قرض 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری کے بعد دیا جائے گا۔

ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض ملےگا۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق ورلڈبینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔ 14جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق قرض منظوری کے بعد ورلڈ بینک کے نائب صدر مارٹن ریسر کا اسلام آباد کا دورہ بھی متوقع ہے۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کا کہنا ہےکہ قرض پروگرام کے تحت 10 سال کے اہداف طے کیےگئے ہیں۔ قرض کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک 35-2025 کے تحت دیا جائےگا۔

10سالہ قرض پروگرام کا مقصد سب سے زیادہ نظرانداز اہم شعبوں کو بہتر بنانے پر توجہ دینا ہے۔ ذرائع کے مطابق قرض کے تحت منصوبوں کو سیاسی تبدیلیوں سے محفوظ رکھا جائےگا۔عالمی بینک کے 2 ذیلی ادارے مزید 20 ارب ڈالر کے نجی قرضوں کے حصول میں بھی معاونت کریں گے۔ مزید 20 ارب ڈالر سے مجموعی پیکج 40 ارب ڈالر تک پہنچ جائےگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

قرض ورلڈ بینک پاکستان Ekonomi Internasional

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گاعالمی بینک نے پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دینے کا فیصلہ کیا ہے اور معاہدہ 14 جنوری کو دستخط ہونے والے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانپاکستان کو 40 ارب ڈالرز تک قرض ملنے کا امکانآئندہ 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور باقی 20 ارب ڈالر اس کے 2 ذیلی ادارے دیں گے۔
مزید پڑھ »

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگاعالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 40 ارب ڈالر کا قرض دیگا14 جنوری کو دستخط، 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر نجی قرضوں سے اہم شعبوں میں بہتری
مزید پڑھ »

پاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہپاکستان کو عالمی بینک سے 40 ارب ڈالر قرضہہے عالمی بینک پاکستان کو 10 سال کے دوران 40 ارب ڈالر قرضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس قرضہ میں سے 20 ارب ڈالر عالمی بینک اور 20 ارب ڈالر اس کے دو ذیلی اداروں سے ملے گا۔
مزید پڑھ »

جولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہاجولائی تا نومبر، برآمدات میں اضافہ، حجم 13.72 ارب ڈالر رہارواں مالی سال پاکستانی برآمدات کا ہدف 32 ارب ڈالر سے زائد ہے
مزید پڑھ »

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیاورلڈ بینک نے پاکستان کیلیے 50 کروڑ ڈالر کا بجٹ سپورٹ قرض منسوخ کر دیاورلڈ بینک رواں مالی سال کے دوران کوئی نیا بجٹ سپورٹ قرض بھی فراہم نہیں کر ے گا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-22 09:24:10