مزید پڑھیں
کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی 13 ویں ون ڈے ورلڈ کپ کا آغاز چند دن بعد بھارت میں ہو رہا ہے آئیے ہم آپ کو اب تک ہونے والے ورلڈ کپ ایونٹس کی یاد تازہ کرتے ہیں۔
ٹیسٹ میچ جب ایک روزہ میچ میں تبدیل ہوا تو بیٹنگ بولنگ تیکنیک بدلی، 5 دن کی بوریت چھکے چوکوں اور اڑتی وکٹوں نے سنسنی میں بدلی تو یہ فارمیٹ اتنا مقبول ہوا کہ اس وقت کی کرکٹ انٹرنیشنل باڈی نے اس کا عالمی کپ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا اور یوں ٹیسٹ کرکٹ کی 100 سالہ تاریخ میں جو عالمی ٹیموں کا میلہ نہ ہوسکا وہ چار سال کی ون ڈے کرکٹ نے کر دکھایا۔
اولین عالمی کپ کی فتح کا تاج اس وقت کالی آندھی کے نام سے مشہور ویسٹ انڈیز کے سر پر سجا لیکن قسمت کا چکر کہ آج ون ڈے کی نصف صدی کے بعد ابتدائی دو بار کی عالمی چیمپئن ٹیم اتنی زبوں حال ہوئی کہ 13 ویں ایڈیشن کے لیے ہی کوالیفائی نہ کرسکی اور رواں سال ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز کے بغیر ہی کھیلا جا رہا ہے۔گروپ اے میں میزبان انگلینڈ کے ساتھ بھارت، نیوزی لینڈ اور آئی سی سی کولیفائر ٹیم شمالی افریقہ تھی جب کہ گروپ بی میں پاکستان کے ساتھ آسٹریلیا، سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شامل...
انگلش ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے۔ 335 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ جیسا کھیل پیش کیا اور مقررہ 60 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر صرف 132 رنز ہی بنا سکی۔ 11 جون 1975 کو اوول کے مقام پر آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران سری لنکن ٹیم نے میچ کے دوران اپنے ملک میں سیاسی آپریشن پر احتجاج ریکارڈ کروایا ، تاہم اس سے میچ متاثر نہیں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
علی ظفر نے آئی سی سی ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کردیاگزشتہ دنوں آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آفیشل ترانہ ریلیز کیا تھا
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ میں نسیم شاہ کی عدم موجودگی اور حسن علی کے شامل ہونے سے ٹیم پر کیا فرق پڑے گا ؟ حارث روف نے بتا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے ورلڈ کپ کیلئے بھارت روانگی سے قبل اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم میں شدید اختلافاتمزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ قومی اسکواڈ کے کتنے کھلاڑی بھارت میں کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ قومی اسکواڈ کے کتنے کھلاڑی بھارت میں کھیلنے کا تجربہ رکھتے ہیں؟مزید پڑھیں
مزید پڑھ »