آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج کے دن کھیلے جا رہے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق بھارت میں جاری کھیلے جا رہے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں آج دو اہم میچز کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر ساتواں اور آج کا کا پہلا میچ دھرم شالہ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ میں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں۔ انگلینڈ کو اپنے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جب کہ بنگلہ دیش نے افغانستان کو ہرا کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔جوز بٹلر ،...
بریسٹو، ڈیوڈ میلان، جو روٹ، ہیری بروکس، لیام لیونگ اسٹون، کرس ووکس، سام کورن، عادل رشید، مارک ووڈ، ریس ٹاپلی۔شکیب الحسن ، لٹن داس، تنزید حسن، نجم الحسین شانتو، مہدی حسن میراز، مشفق الرحمان، توحید ہریدوے، مہدی حسن، تسکین احمد، شریف الاسلام، مستفیض الرحمان۔ورلڈ کپ میں اب تک کھیلے گئے 6 میچز میں نیوزی لینڈ اپنے دونوں میچز جیت کر 4 پوائنٹ کے ساتھ سر فہرست ہے۔ جنوبی افریقہ، پاکستان، بنگلہ دیش اور بھارت اپنے ایک ایک میچز جیت کر بالترتیب دوسرے سے پانچویں نمبر پر موجود...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ؛ نیدرلینڈز کا نیوزی لیںڈ کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہکیوی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہیں
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: نیدر لینڈ کا نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے بولرز آزمانے کا فیصلہآئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے چھٹے میچ میں نیدر لینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
دھرم شالہ کی آؤٹ فیلڈ پر جوز بٹلر بھی بول پڑےورلڈ کپ کے وینیو دھرم شالہ کی آؤٹ فیلڈ پر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ بہت خراب ہے۔
مزید پڑھ »
دھرم شالہ کی آؤٹ فیلڈ پر جوز بٹلر بھی بول پڑےورلڈ کپ کے وینیو دھرم شالہ کی آؤٹ فیلڈ پر انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گراؤنڈ کی آؤٹ فیلڈ بہت خراب ہے۔
مزید پڑھ »