ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 189 رنز پر نویں وکٹ گر گئی

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 189 رنز پر نویں وکٹ گر گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

چنئی:   آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے .کینگروز کی نویں وکٹ 189 رنز پر گرگئی۔میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے. آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے. اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموعی س

کور پر گری، آسٹریلوی بلے باز لبوشین 27 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے.

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کپتان روہت شرما کا کہنا تھا کہ یہاں کی کنڈیشنز باؤلرز کیلئے سازگار لگ رہی ہیں. شبمن گل ڈینگی کے سبب میچ کیلئے دستیاب نہیں، شبمن گل کی جگہ ایشان کشن اوپننگ کریں گے۔واضح رہے کہ مقامی محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کر رکھی ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔شیئر کریں:

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 140 رنز پر چھٹی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: آسٹریلیا کی بھارت کیخلاف 140 رنز پر چھٹی وکٹ گر گئیچنئی:  آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے کینگروز کی پانچویں وکٹ 140 رنز پر گرگئی۔ میچ کے آغاز پر ہی آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 5 رنز پر گر گئی، آسٹریلوی اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے، آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈیوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو کا شکار بنے، اسٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند بولڈ ہوگئے۔ کینگروز کی چوتھی وکٹ 119 رنز کے مجموع
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کی آٹھویں وکٹ گر گئیورلڈ کپ: بھارت کے خلاف میچ میں آسٹریلیا کی آٹھویں وکٹ گر گئیآئی سی سی مینز ورلڈ کپ کا پانچواں میچ آسٹریلیا اور بھارت کے مابین جاری ہے۔آسٹریلین اوپنر مچل مارش بغیر کوئی سکور بنائے جسپریت بمراہ کی گیند پر آؤٹ ہوئے. آسٹریلیا کی دوسری وکٹ 74 رنز پر گری، ڈویوڈ وارنر 52 گیندوں پر 41 رنز بنا کر کلدیپ یادیو  کا شکار بنے، سٹیو سمتھ بھی بیٹنگ لائن کو مضبوط سہارا نہ دے سکے اور 46 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔کینگروز کی چوتھی وکٹ  119 رنز کے مجموعی سکور پر گری، آسٹریلوی بلے باز لبوشین 27 رنز بنا کر رویندرا جڈیجا کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. ایل ایکس ک
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملورلڈ کپ: بھارت کیخلاف ٹیم آسٹریلیا کی 2 وکٹوں پر سنچری مکملآئی سی سی ورلڈ کپ کے چنئی کے چدم برم اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پانچویں میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف 24 اوورز کے اختتام پر 100 رنز رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیورلڈ کپ: پاکستان کی بیٹنگ سنبھلنے کے بعد پھر لڑکھڑا گئیآئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی بیٹنگ اپنے پہلے میچ میں کمزور حریف نیدر لینڈ کے سامنے لڑکھڑا گئی اور 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:17:48