گیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 جب آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں مشترکہ طور پر منعقد ہوا تو 1992 کے ورلڈ کپ کی خوش کن یادوں سے جڑے پاکستانی شائقین کرکٹ کے دل میں ایک بار پھر 23 سال پرانی داستان رقم کرنے کی خواہش جاگ اٹھی لیکن ہر خواب پورا نہیں ہوتا سو یہ بھی خواب ہی رہا۔ دوسری بار مسلسل میزبان ملک یعنی بھارت کے بعد اس بار آسٹریلیا نے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور پانچویں بار ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائی۔
گروپ اے سے سری لنکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش نے ناک آؤٹ مرحلے کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی جب کہ انگلینڈ کی ٹیم حیران کن طور پر پہلے مرحلے میں ہی میگا ایونٹ سے بے دخل کر دی گئی جس کی وجہ اس کی گروپ میچز ناقص کارکردگی رہی کیونکہ وہ صرف دو کمزور ترین ٹیموں اسکاٹ لینڈ اور افغانستان سے ہی جیت سکا جب کہ پانچ میچز میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ گروپ بی سے پاکستان، بھارت، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز نے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی...
قومی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 49.5 اوورز میں 213 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ کینگروز نے مطلوبہ ہدف 33.5 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا میں آف دی میچ جوش ہیزل ووڈ بھی رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ 2015، آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیاگیارھواں ورلڈ کپ 2015 میں ایک بار پھر کیویز اور کینگروز کی مشترکہ میزبانی میں کھیلا گیا جہاں آسٹریلیا نے اپنا تاج حکمرانی بھارت سے واپس لے لیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کے اگلے مقابلے کیلیے بنگلورو پہنچ گئیورلڈ کپ میں کم بیک کرنے کا مشن لیے قومی کرکٹ ٹیم اگلے مقابلے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے جہاں وہ جمعے کو آسٹریلیا سے ٹکرائے گی۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: سری لنکا کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دینریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا
مزید پڑھ »