ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرکٹ کے سب سے بڑے میلے 13 ویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہو چکا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں۔
نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ نے 10 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کھو کر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جونی برسٹو اور ڈیوڈ میلان نے اننگ کا آغاز کیا اور 7.
ٹاس جیتنے کے بعد قائم مقام کیوی کپتان ٹام لیتھم نے بتایا کہ کین ولیمسن آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے لیے تیاری اچھی ہے اور وارم اپ میچز سے فائدہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہوگا، ہماری کوشش ہوگی کہ آج کے میچ میں انگلینڈ کو کم سے کم اسکور پر روکیں۔ دوسری جانب انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بولنگ کو ہی ترجیح دیتے۔ کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ رنز اسکور بورڈ پر سجا کر نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دیں۔جوز بٹلر ، جونی برسٹو، ڈیوڈ میلان، جوئے روٹ، ہیری بروکس، معین علی، لیام لونگ اسٹون، کرس ووکس، سام کورن، عادل رشید اور مارک ووڈ۔ٹام لیتھم ، ڈیون کانوے، ول ینگ، ریچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مارک چپمن، جمیز نیشام، مچل سینٹر، میٹ ہنری اور ٹرینٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے اور 10 اوورز کے اختتام پر انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 51 رنز بنا لیے ہیں۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ: انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ، انگلش ٹیم کی نصف سنچری مکملکرکٹ کے سب سے بڑے میلے 13 ویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کا بھارت میں آغاز ہو چکا ہے۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور گزشتہ ورلڈ کپ کی رنر اپ نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور انگلینڈ نے 10 اوورز کے اختتام پر ایک وکٹ کھو کر 51 رنز بنا لیے ہیں۔ انگلش ٹیم کی جانب سے جونی برسٹو اور ڈیوڈ میلان نے اننگ کا آغاز کیا اور 7.4 اوورز میں 40 رنز کا آغاز فراہم کیا۔ اس موقع پر میلان کو میٹ ہنری نے 14 رنز کے انفرادی اسکور پر وکٹوں کے پیچھے لیتھم کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا دیا۔ ان کی جگہ جو روٹ بیٹنگ کے لیے کریز پر آئے۔ اس وقت کریز پر جونی برسٹو 32 رنز جب جو روٹ 5 رنز کے ساتھ موجود ہیں۔ آج کے میچ میں نیوزی لینڈ کو اپنے ریگولر کپتان کین ولیمسن کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر ٹام لیتھم قیادت کے فرائض نبھا رہے ہیں۔ ٹاس جیتنے کے بعد قائم مقام کیوی کپتان ٹام لیتھم نے بتایا کہ کین ولیمسن آج کا میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔ ورلڈ کپ کے لیے تیاری اچھی ہے اور وارم اپ میچز سے فائدہ ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کا ہر میچ اہم ہوگا، ہماری کوشش ہوگی کہ آج کے میچ میں انگلینڈ کو کم سے کم اسکور پر روکیں۔ دوسری جانب انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا کہ اگر ٹاس جیتتے تو ہم بھی پہلے بولنگ کو ہی ترجیح دیتے۔ کوشش ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ رنز اسکور بورڈ پر سجا کر نیوزی لینڈ کو بڑا ہدف دیں۔ آج کے میچ کے لیے دونوں ٹیمیں ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔ ٹیم انگلینڈ: جوز بٹلر (کپتان)، جونی برسٹو، ڈیوڈ میلان، جوئے روٹ، ہیری بروکس، معین علی، لیام لونگ اسٹون، کرس ووکس، سام کورن، عادل رشید اور مارک ووڈ۔ ٹیم نیوزی لینڈ: ٹام لیتھم (کپتان)، ڈیون کانوے، ول ینگ، ریچن رویندرا، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم، گلین فلپس، مارک چپمن، جمیز نیشام، مچل سینٹر، میٹ ہنری اور ٹرینٹ بولٹ۔ عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں بڑی کمی
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان
مزید پڑھ »
ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »