ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟

پاکستان خبریں خبریں

ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔

پاکستان کے سب سے پہلے ایچ ڈی اسپورٹس چینل ’اے اسپورٹس‘ کے پروگرام دی پویلین میں سابق قومی کپتانوں وسیم اکرم، معین خان، شعیب ملک نے شرکت کی اور آج سے بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈ کپ کی بہترین ٹیم کے حوالے سے اپنی رائے دی۔

انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم ہر صلاحیت سے مالا مال کھلاڑی پر مشتمل ہے جس میں نئی گیند پر ہٹ کرنے والے بیٹر کے ساتھ آل راؤنڈر اور فنشر ہے تو فاسٹ بولر کے ساتھ لیگ اور آف اسپن کمبینشین بھی ہے۔ دنیا کی ٹاپ فیلڈنگ سائیڈ ہے اس لیے ورلڈ کپ کی سب سے فیورٹ ٹیموں میں سے ایک ہے۔ شعیب ملک کہتے ہیں کہ ان کے بولرز کی خامی یہ ہے کہ ایک بار مار کھانا شروع کرتے ہیں تو پھر مار کھاتے ہیں لیکن جس طرح انہیں پیٹا جاتا ہے اسی طرح بلکہ اس سے کہیں زیادہ ان کے بلے باز مخالف بولرز کو دھونے کی صلاحیت رکتھے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ ٹیم کی خوبیاں اور خامیاں کیا ہیں؟سابق پاکستانی کپتانوں اور ماہرین کرکٹ نے آج سے شروع ہونے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ کی خوبیوں اور خامیوں پر اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟ورلڈ کپ تقریب، جنوبی افریقی کپتان نے اپنے سونے کی ذمے داری کس پر ڈال دی؟کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹیموں کے کپتانوں کی ملاقات کی افتتاحی تقریب میں جنوبی افریقی کپتان تیمبا باوما کی اپنی سوتی ہوئی تصویر پر دلچسپ موقف سامنے آیا ہے۔
مزید پڑھ »

کیا کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جنوبی افریقہ کے کپتان واقعی سو رہے تھے؟احمد آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل کپتانوں کی ملاقات میں جنوبی افریقا کے کپتان سوتے ہوئے پائے گئے۔جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »

ورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدورلڈ کپ سے قبل تمام کپتانوں کی تقریب ملاقات، بابر اعظم کی چارٹرڈ طیارے سے آمدویڈیو دیکھیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 01:36:30