کرغستان واقعے سے متعلق بشکیک اور دفتر خارجہ میں خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر کرائسز مینجمنٹ یونٹ متحرک کیا ہے
اے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان واقعے سے متعلق بشکیک اور دفتر خارجہ میں خصوصی اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کی ہدایت پر کرائسز مینجمنٹ یونٹ متحرک کیا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بشکیک میں موجود پاکستانی 00996550730550پررابطہ کریں، اس کے علاوہ ان دو نمبرز 00996501140874، 00996555554476 پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کے مقامی اورغیرملکی طلبہ میں ہنگامہ آرائی ہوگئی ہے، پاکستانی طلبہ بھی زد میں آگئے مشتعل کرغز طلبہ نے پاکستانی طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے کردیے، متعدد طلبہ کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مشتعل کرغز طلبہ کی جانب سے پاکستانی نوجوانوں کے ہاسٹلز پر حملے کرکے توڑ پھوڑ کی گئی اور پاکستانی طالبات کو بھی ہراساں کیا جا رہا ہے جس پر پاکستانی طلبہ تشویش کا شکار ہوگئے ہیں۔ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریکرغزستان میں ہم پر کیا گزری؟ پاکستان پہنچنے والے طلباء کی دلخراش گفتگوکرغزستان میں پاکستانی طلبہ پر تشدد، پس منظر کیا ہے؟ تازہ ترین صورتحال
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرغزستان صورتحال: پاکستانی وزارت خارجہ کا کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال ،رابطہ نمبر جاریاسلام آباد : کرغزصورتحال پر پاکستانی وزارت خارجہ نے کرائسزمینجمنٹ یونٹ فعال کرتے ہوئے کرغستان میں رہائش پذیر پاکستانی اورطلبا کے لیے رابطہ نمبر جاری کردیا.
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کا غزہ پر مؤقف یکساں ہے، دفتر خارجہغزہ کی صورتحال پر آزاد انکوائری کی ضرورت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا بشکیک جانے کا فیصلہاے آر وائی نیوز کے مطابق کرغزستان سے پاکستانیوں کے انخلا کے معاملے پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار متحرک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
بشکیک میں طلبا پر تشدد: کرغزستان میں پاکستانی سفیر کا اہم ویڈیو پیغام جاریبشکیک میں پاکستانی طالب علموں پر تشدد کے واقعات اور موجودہ صورتحال پر کرغزستان میں تعینات سفیر نے اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
مزید پڑھ »
پاکستانی طلبا پر تشدد : کرغزستان ناظم الامور ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلباسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے کرغزستان میں پاکستانی طلبا پر تشدد کے واقعے پر کرغز ناظم الامور کو ڈیمارچ کیلئے دفترخارجہ طلب کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرغزستان میں پاکستانی طلباء پر تشدد، کرغز ناظم الامور ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلبکرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »