وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا LawMinistry NAB AmendmentOrdinance Notification Issued pid_gov MoIB_Official
اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ترامیم نافذالعمل ہوگئی ہیں۔ترامیم کے تحت اب قومی احتساب بیورو کو 50 کروڑ سے زائد کرپشن اور سکینڈل پر ہی کارروائی کی اجازت ہو گی۔ ترمممی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کی طرف سے جاری کر دیا گیا۔آرڈیننس کے مطابق ٹیکس، سٹاک ایکسچینج، آئی پی اوز پر کارروائی کا اختیار فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو حاصل ہو گا، اسی طرح سرکاری ملازم کی جائیداد کو عدالتی
حکم کے بغیر کوئی منجمد نہیں کرسکے گا۔آرڈیننس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ نیب کو کسی بھی کیس کی تحقیقات تین ماہ میں مکمل کرنا ہوگی اور اگر ایسا نہ ہوسکا تو ملزم ضمانت کا حق دار ہوگا. اسی طرح امپورٹس، لیوی کے کیسز نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہیں اور جاری مقدمات دوسری عدالت منتقل ہوں گے۔اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 مستردکردیا ہے جب کہ اسے عدالت عظمی میں چیلنج بھی کردیاگیا ہے.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نیب آرڈیننس 2019ء نافذ، وزارت قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
مزید پڑھ »
وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاتفصیلات کے مطابق وزارت قانون نے نیب ترمیمی آرڈیننس کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، آرڈیننس میں بزنس، بیوروکریٹس اور پبلک آفس ہولڈرز کو تحفظ فراہم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
نیب آرڈیننس منظور، صدر نے دستخط کردیے، نیا قانون نافذ العملنیب آرڈیننس 2019 منظور، صدر نے دستخط کردیے، نیا قانون نافذ العمل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
Roznama Dunya News: پاکستان:-نیب قانون عمران خان اور...
مزید پڑھ »
سیف علی کوبھارتی شہریت کے متنازع قانون پرلاعلمی کا ڈھونگ مہنگا پڑگیا - ایکسپریس اردوٹی وی اسکرین پر پراعتماد نظر آنے والے سیف علی خان حقیقت میں بالکل برعکس ہیں، صارفین
مزید پڑھ »
بھارت متنازع شہریت قانون فوری منسوخ کرے، نائب صدر یورپین پارلیمنٹ - ایکسپریس اردوجی ایس پی پلس اسٹیٹس کی تجدید کے لیے گورنر پنجاب کی دعوت پر فابیو ماسیمو کاستالدو کا پاکستان کا دورہ
مزید پڑھ »