وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

وزارت داخلہ کو سنتھیا کیخلاف پی پی پی کی درخواست کافیصلہ کرنےکی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

وزارت داخلہ کو فیصلے کے بعد کاپی عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد ہائیکورٹ نےوزارت داخلہ کوامریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کیخلاف پاکستان پیپلزپارٹیکی درخواست کا فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔

ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ نے عدالت کو بتایا کہ سنتھیا ڈی رچی کا بزنس ویزہ 2مارچ کوختم ہوچکا،کورونا کی وجہ سے حکومت نے غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع دے دی،سنتھیا نے ویزہ میں توسیع کی درخواست دی جوزیرالتوا ءہے۔ جوائنٹ سیکرٹری داخلہ نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ ویزے کی 16کیٹیگریزہیں، 96 ممالک کی لسٹ ہے ان کوبزنس فرینڈلی کہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیکپی ایس ایکس حملہ: شہید سیکیورٹی گارڈز کے اہلخانہ کو 10،10 لاکھ کے چیکاسٹاک ایکسچینج حملے کے شہید ہیروز پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے لیے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 50/50 لاکھ اور بیٹوں کو نوکری دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے بھی ان ہیروز کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو زونگ کے خلاف کارروائی سے روک دیااسلام آباد  (ابرارمصطفےٰ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے  چائنا موبائل پاک (زونگ) کی درخواست پر مشروط حکم جاری کرتے ہوئے  پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن
مزید پڑھ »

عوامی پسندیدگی میں نون لیگ نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیاعوامی پسندیدگی میں نون لیگ نے پی ٹی آئی کو پیچھے چھوڑ دیاالیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ نون، تحریک انصاف سے آگے نکل گئی، انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینئن ریسرچ کے سروے میں 27 فی صد افراد نے مسلم لیگ نون کو ووٹ دینے کا ارادہ ظاہر کر دیا،24 فیصد افراد تحریک انصاف کے حامی ہیں جبکہ11 فیصد نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دینے کے حق میں رائے دی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 15:46:28