وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردی

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی عہدے سے

مستعفی ہو گئے،افتخار درانی نے ذمہ داری سے سبکدوش ہونے کی تصدیق کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے افتخار درانی کو کابینہ سے نکال دیاتھا جس کے بعد کابینہ ارکان کی تعداد 47رہ گئی ،ذرائع کابینہ ڈویژن کے مطابق کابینہ ڈویژن کی لسٹ میں افتخار درانی کا نام موجود نہیں۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کابینہ میں 25 وفاقی وزرا، 4 وزراءمملکت شامل ہیں جبکہ5 مشیر اور 13 معاونین خصوصی بھی کابینہ میں شامل ہیں۔افتخار درانی سے وزیراعظم آفس میں موجود آفس بھی واپس لے لیا گیا۔واضح رہے کہ افتخار درانی وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے میڈیا تھے۔وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان بھی کہہ چکی ہیں کہ افتخار درانی مستعفی ہو چکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk Newsمودی کے اعتراف کے بعد بھارتی بیانیہ دفن ہوگیا، معاون خصوصی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیوزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کو اسلحہ کی نمائش مہنگی پڑگئیکراچی(ویب  ڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیراعلی سندھ کے معاون خصوصی کی کچہری میں
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیاوزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا
مزید پڑھ »

مقصدحاصل کرنے کے لیے کشتیاں جلانی پڑتی ہیں،وزیراعظممقصدحاصل کرنے کے لیے کشتیاں جلانی پڑتی ہیں،وزیراعظم'زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیاملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے استعفیٰ دے دیاتفصیل یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-17 05:13:32