وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلام

پاکستان خبریں خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلام ہے، ڈاکٹرز اور پیرامیڈکس کے ساتھ ساتھ 24 گھنٹے اوپن ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو ب

ھی ہر ماہ اضافی تنخواہ دیں گے۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قوم ڈاکٹروں اور طبی عملے کے مثالی کردار کو تحسین کی نظر سے دیکھتی ہے، پنجاب حکومت کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں اور طبی عملے کواپریل سے اضافی تنخواہ دے گی جبکہ کورونا ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو بھی اضافی بنیادی تنخواہ دیں گے۔

عثمان بزدار نے مزید کہا کہ 24 گھنٹے اوپن ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو ہر ماہ اضافی تنخواہ ملے گی، آزمائش کی اس گھڑی میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئیوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئیوزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جھاڑو لگانے والی ڈگری ہولڈر لڑکی کو ملازمت مل گئی Read News CMPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar employees
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم کی تجاویز کا زبردست خیر مقدماقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم کی تجاویز کا زبردست خیر مقدمکرونا وائرس کے ہول ناک نتائج کے باعث تباہی کے بھنور میں پھنسی معیشتوں کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم عمران خان کی تجاویز کا زبردست خیر مقدم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

اجمل وزیر کا کورونا سے ڈاکٹر کے انتقال پراظہار افسوساجمل وزیر کا کورونا سے ڈاکٹر کے انتقال پراظہار افسوسمشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر نے پشاور میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر محمد جاوید کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

6 ہزار ارب کی کرپشن پر پیر، فقیر، وزیر، مشیر سب رگڑے جائینگے: شیخ رشید6 ہزار ارب کی کرپشن پر پیر، فقیر، وزیر، مشیر سب رگڑے جائینگے: شیخ رشیدوزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن کے معاملے پر پیر ہو یا فقیر، وزیر ہو یا مشیر جو بھی ہو گا سب رگڑے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

آٹا بحران عبدالعلیم خان نے وزیر خوراک بنتے ہی بڑا اعلان کر دیاآٹا بحران عبدالعلیم خان نے وزیر خوراک بنتے ہی بڑا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی وزیر علیم خان نے کہا ہے کہ کسی کو پنجاب سے گندم سمگل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر خوراک علیم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 14:09:29