وزیراعظم 17دسمبر کو پناہ گزینوں کے پہلےعالمی فورم میں شرکت کیلئےجنیواجائیں گے PMImranKhan ImranKhanPTI AsylumSeekers FirstInternationalForum Geneva
کرینگے یہ فورم اس ماہ کی سترہ تاریخ سے شروع ہوگا۔آج اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار نیوز بریفنگ کے دوران دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ یہ فورم پاکستان کی طرف سے چالیس سال سے زائد عرصہ تک افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر اس کی فراخدلی اور مہمان نوازی کے اعتراف میں منعقد کیاجارہا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی دعوت پر وزیراعظم عمران خان اس ماہ کی اٹھارہ سے بیس تاریخ تک کوالالمپور میں ہونے والے کوالالمپور سربراہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سربراہ...
ترقی، دہشت گردی اور اسلام مخالف منفی پراپیگنڈے کے حوالے سے اپنے خیالات کا تبادلہ کرنے اور ان مسائل کا حل تلاش کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہ اجلاس، شریک ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے کا بھی موقع فراہم کر ے گا۔مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش ظاہرکرتے ہوئے ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مسلسل فوجی محاصرے اور ذرائع مواصلات کی مکمل بندش کے باعث وادی میں انسانی صورتحال بدترین ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ کشمیر ی عوام کے مذہبی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم رواں ماہ جنیوا اور کوالالمپور کا دورہ کرینگےوزیراعظم عمران خان 17 دسمبر سے پناہ گزینوں سے متعلق پہلے عالمی فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ کے شہر جینوا کا دورہ کریں گے SamaaTV
مزید پڑھ »
وزیراعظم ملک کو مستحکم اور اپوزیشن توجہ ہٹانا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان - ایکسپریس اردواپوزیشن کے ارمانوں میں سے ایک ارمان وزیراعظم کو مائنس کرنا ہے، معاون خصوصی اطلاعات
مزید پڑھ »
یہ کپ صرف پینے کے نہیں، کھانے کے بھی قابل ہیں!نیوزی لینڈ کی قومی ایئرلائن کے مطابق وہ پروازوں کے دوران پیدا ہونے والے کچرے کو کم کرنے کے لیے ’کھانے کے قابل‘ کپس میں کافی پیش کرنے کا تجربہ کریں گے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں ڈیجیٹل ا نفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ، گھبرانا نہیں اچھا وقت آنے والا ہے اور ضرور آئے گا:عمران خانپاکستان میں ڈیجیٹل ا نفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ، گھبرانا نہیں اچھا وقت آنے والا ہے اور ضرور آئے گا:عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official DigitalPakistanVision
مزید پڑھ »
وزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گےوزیراعظم آج کامیاب جوان پروگرام کے تحت چیک تقسیم کریں گے Islamabad PMImranKhan KamyabJawan Programme Scheme Cheaque PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »