وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کی خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کرنے کی منظوری - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم کی وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے وزارت قانون کو خالد جاوید خان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آج ہی ان کی تقرری کے لئے سمری ارسال کی جائے۔ خالد جاوید خان اس سے پہلے بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف الزام لگانے پر حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا ہے۔

اٹارنی جنرل انورمنصور خان نے جسٹس فائز عیسیٰ کیس میں دلائل شروع کرتے ہوئے سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 10 رکنی لارجر بنچ میں شامل ججز پر الزام لگایا کہ انہوں نے صدارتی ریفرنس کے خلاف مقدمے کی تیاری میں جسٹس فائز عیسیٰ کی مدد کی ہے اور انہیں مشورے دیے ہیں۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے کہا تھا کہ وہ بینچ سے متعلق اپنے بیان پر یا تو ثبوت پیش کریں یا معافی مانگیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk Newsوزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

شادی کی سالگرہ پرعامرلیاقت کی وزیراعظم کومبارکبادشادی کی سالگرہ پرعامرلیاقت کی وزیراعظم کومبارکبادپی ٹی آئی رہنما عامر لیاقت نے شادی کی دوسری سالگرہ پر وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو مبارکباد دی ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مستردوزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مستردوزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کی درخواست مسترد PMImranKhan PTIGovernment LHC Court RejectPlea Pakistan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI
مزید پڑھ »

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےآٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 18:04:04