وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
،اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،ترکی کے ساتھ معاہدوں پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی، اجلاس میں گیس اور بجلی کے بلوں کا معاملہ بھی زیربحث آئے گا۔
کابینہ اجلاس میں 20-2019 کے بجٹ پر نظرثانی رپورٹ اور زائرین مینجمنٹ پالیسی کابینہ میں پیش کی جائے گی اور قومی تعلیمی پلان پربھی بریفنگ دی جائے گی جبکہ ترک صدرکےدورہ پاکستان میں معاہدوں کی تفصیلات پراعتماد میں لیاجائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیااجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکمذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کا نومبر میں مستعفی ہونے کا اعلان | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلانکوالا لمپور: (ویب ڈیسک) ملائیشیا کے 94 سالہ وزیراعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی صدارتی کونسل میں اقتدار کے تبادلے کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہو، وہ نومبر میں اہم ترین ایشیا پیسیفک اکنامک کارپوریشن سمٹ سے پہلے کسی صورت مستعفی نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھ »
چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خوشامدیوں سے نجات حاصل کرنے کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »