وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

پاکستان خبریں خبریں

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 45 mins agoوزیراعظم نے ہدایت جاری کی کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیوں میں ہر صورت 15 سے 20 فیصد تک کمی کی جائے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ کھانے پینے کی اجناس غیرقانونی ذخیرہ نہیں ہونی چاہیے لہٰذا قیمتوں میں مصنوعی ردوبدل سے پیسہ بنانے والوں کیخلاف کاروائی کریں۔ وزیراعظم نے ہدایت دی کہ کسی بڑے يا چھوٹے ذخیرہ اندوز کو نہ بخشا جائے کیونکہ غریب عوام کا مفاد ہر چیز سے اوپر ہے۔ فیصلہ وزیرِاعظم عمران خان کی زیر صدارت کھانے پینے کی چیزوں اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں لیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارڈین جونز کا وزیراعظم سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہارکراچی: پی ایس ایل کی سب سے مقبول ٹیم کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے وزیراعظم عمران خان سے نیلی جرسی پہننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پ
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned
مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظمشہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کو صحت سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت شہری سہولیات سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 17:56:48